قومی

February 16, 2025 9:46 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے موسم میں مغرب کی طرف سے ہونے والی تبدیلی سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس کی وجہ سے آج سے مغربی و ہمالیائی خطّے میں اس کا اثر نظر آئے گا

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے موسم میں مغرب کی طرف سے ہونے والی تبدیلی سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس کی وجہ سے آج سے مغربی و ہمالیائی خطّے میں اس کا اثر نظر آئے گا اور توقع ہے کہ جموں کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردش میں اس ماہ کی 21 تاریخ تک ہلکی بارش ہوگی۔ اگلے تین دن کے دوران اسی...

February 15, 2025 9:50 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں گلوبل بزنس سمٹ سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت عالمگیر مستقبل کے بارے میں نہ صرف تبادلہ خیال میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے بلکہ وہ اِس تبادلہ خیال کی قیادت بھی کر رہا ہے۔ دلّی میں ایک میڈیا ہاؤس کی جانب سے منعقدہ ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت عالمگیر سطح پر ایک ایسے مرتبے کا حامل ہے جو...

February 15, 2025 9:49 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اختراعات کرنے والے افراد اور چھوٹے کاروباری افراد سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ روایتی فرقوں کی علمی بنیادوں کی اہمیت کو سمجھیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اختراعات کرنے والے افراد اور چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کو روایتی فرقوں کی علمی بنیاد کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ صدر جمہوریہ نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ چھوٹے پیمانے کے، روایتی حلوں کی اہمیت کو فراموش نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ اکثر ہمارے آس پاس موجود ...

February 15, 2025 9:46 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ سے اپنے حالیہ خطاب کے دوران بھارتی معیشت کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ سے اپنے حالیہ خطاب کے دوران بھارتی معیشت کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے مرکزی بجٹ اور انکم ٹیکس بل پیش کئے جانے کے وقت پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ کی تقریر شیئر کی ہے۔ ان کی ستائش کرتے ...

February 15, 2025 9:44 PM

views 9

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ کم اور متوسط آمدنی والے گروپوں پر توجہ مرکوز کرنے سے معیشت کو تیز رفتار ترقی کرنے میں مدد ملی ہے

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ کم اور متوسط آمدنی والے گروپوں پر توجہ مرکوز کرنے سے معیشت کو تیز رفتار ترقی کرنے میں مدد ملی ہے۔ اطلاعات و نشریات اور ریلویز کے مرکزی وزیر نے کہا کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں MSMEs اور کسانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ کم اور متوسط آمدنی والے گروپو...

February 15, 2025 9:33 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Pujya Sant سیوا لال مہاراج جی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Pujya Sant سیوا لال مہاراج جی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ Pujya سنت سیوا لال نے اپنی پوری زندگی غریبوں اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر دی تھی۔ جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ...

February 15, 2025 4:22 PM

views 18

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ میں استقبال کا موقع ملنا، اُن کیلئے باعث فخر ہے۔ 

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ میں استقبال کا موقع ملنا، اُن کیلئے باعث فخر ہے، اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان کلیدی تعلقات کے مزید مستحکم ہونے کی متمنی ہیں۔  محترمہ Gabbard نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعظم مودی کی ایک پوسٹ کا جواب دی...

February 15, 2025 4:19 PM

views 12

پریکشا پے چرچا دو ہزار پچیس کا پانچواں پروگرام، طلباء کو دماغی صلاحیتوں اور خوبیوں سے روشناس کراتا ہے۔

پریکشا پے چرچا-2025 کا پانچواں پروگرام، طلباء کو دماغی صلاحیتوں اور خوبیوں سے روشناس کراتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہیں اس بات کا پورا یقین ہے کہ حقیقی ترقی، نہ صرف بہترین تعلیمی کارکردگی سے بلکہ باطنی بلوغیت سے بھی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خود آگہی اور مستعدی کے ساتھ، نوجوان افراد اپنے ...

February 15, 2025 3:17 PM

views 14

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مرکز مصنوعی ذہانت کو اعلیٰ تعلیم میں شامل کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ اقدامات کررہا ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار مصنوعی ذہانت کو اعلیٰ تعلیم میں شامل کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج رانچی میں تیسرے پہر برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی Platinum  جوبلی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے شعبے م...

February 15, 2025 9:47 AM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ جناب مودی نئی دلّی کے پالم ہوائی اڈّے پر کل رات پہنچے۔ وزیر اعظم نے امریکہ کا دورہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر کیا تھا۔ صدر ٹرمپ کی دوسری مدّت شروع ہونے کے بعد سے وزیر اعظم کا، امریکہ کا یہ پہلا دورہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔