February 16, 2025 9:45 PM
17
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے بھارت-مشرقِ وسطیٰ- یوروپی اقتصادی راہداری اور بحرِہند خطے میں بھارت-میانما-تھائی لینڈ سہ ملکی شاہراہ کے تحت، اشتراک کے جذبے کو اجاگر کیا
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے بحرِہند خطے میں مشورے اور شفافیت پر مبنی رابطہ-اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے یکطرفہ اور مبہم پروجیکٹوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ عمان کے شہر مسقط میں آٹھویں بحرِہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب جئے شنکر نے اشتراک پر مبنی بنیادی پروجیکٹوں کا ذِکر کیا جس میں ...