قومی

February 17, 2025 2:33 PM

views 29

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ دلی، راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اترپردیش میں دن کا درجہئ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ دلی، راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اترپردیش میں دن کا درجہئ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا اور اِس میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کا اضافہ ہوگا۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی حصے میں بھی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ درجہئ...

February 17, 2025 2:28 PM

views 14

ریلوے، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے قیام کیلئے مستقل مقامات قائم کرے گا

ریلوے، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے قیام کے لئے مستقل مقامات قائم کرے گا۔ وزارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پیک سیزن کے دوران بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے کیا گیا ہے۔ ریلوے بھیڑ بھاڑ پر نگرانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کرے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ دلی کے س...

February 17, 2025 2:26 PM

views 13

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے کہا ہے کہ  بھارت نے Solid Rocket Motors کے لئے دنیا کا سب سے بڑا 10 ٹن کا Propellant Mixer تیار کرلیا ہے

بھارت نےSolid راکٹ موٹروں کیلئے دنیا کا سب سے بڑا 10 ٹن کا Propellant Mixer تیار کیا ہے۔ اس مِکسر کو خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز نے بینگلورو میں سینٹرل مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے ڈیزائن کیا تھا۔ مِکسر کا وزن 150 ٹن ہے اور یہ  5 اعشاریہ چار میٹر کی لمبا...

February 17, 2025 10:21 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا ماحولیات اور تفویضِ اختیارات کے لیے فیشن کے تصور کو اپنا رہی ہے اور بھارت اس سلسلے میں قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا ماحولیات اور تفویضِ اختیارات کے لیے فیشن کے تصور کو اپنا رہی ہے اور بھارت اس سلسلے میں قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔ انھوں نے اشارہ دیا کہ تسلسل، کپڑوں کی بھارتی صنعت کا ہمیشہ ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ انھوں نے اِس سلسلے میں کھادی، قبائلی کپڑے اور ملبوسات اور قدرتی...

February 17, 2025 10:19 AM

views 23

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران شیخ تمیم، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر عہدیداران اور ایک کاروباری وفد سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی بھارت آ رہا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر ...

February 17, 2025 9:59 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم کے دور دراز کے علاقوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ  جموں کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، اتراکھنڈ اور   ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں آج سے ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ اِن علاقوں...

February 17, 2025 9:52 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل Oman کی راجدھانی مسقط میں، بحرِ ہند خطّے سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ماریشس، مالدیپ، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل Oman کی راجدھانی مسقط میں، بحرِ ہند خطّے سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ماریشس، مالدیپ، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔ ماریشس کے اپنے ہم منصب Dhananjay Ritish Ramful کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران جے شنکر نے دونوں ملکوں کے درمیان دوستی...

February 16, 2025 9:49 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک میں کپڑے کی صنعت کا شعبہ، 2030 تک 9 لاکھ کروڑ روپئے کی سالانہ برآمدات کا مقصد حاصل کرلے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کپڑوں اور ملبوسات سے، بھارت کے ثقافتی تنوع کا اظہار ہوتا ہے۔ نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں بھارت TEX 2025 کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِس پلیٹ فارم سے روایتی بھارتی ملبوسات کے وسیلے سے، ملک کا ثقافتی تنوع...

February 16, 2025 9:48 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں قومی قبائلی میلے آدی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کہا کہ ملک اُسی وقت ترقی کرے گا جب قبائلی برادری کے معیارِ زندگی کو بہتر بنایا جائے گا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں آدی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ انھوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قبائلی روایتوں اور طرزِ زندگی سے، ملک کی ثقافت مالامال ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سال کے بجٹ میں قبائلی بہبود کیلئے تین گنا رقم مختص کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک اُسی وقت ترقی کر...

February 16, 2025 9:47 PM

views 15

پریاگ راج میں مہاکمبھ کے تریوینی سنگم میں آج شام 6 بجے تک ایک کروڑ 36 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی

پریاگ راج میں مہاکمبھ کے تریوینی سنگم میں آج شام 6 بجے تک ایک کروڑ 36 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی۔ مہاکمبھ، دنیا بھر سے لاکھوں عقیدتمندوں کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اب تک سنگم میں 52 کروڑ 83 لاکھ عقیدت مند ڈبکی لگا چکے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔