قومی

February 18, 2025 10:31 AM

views 16

انتخابی کمشنر گیانیش کمار کو اعلیٰ انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن گیانیش کمار کو نیا اعلیٰ انتخابی کمشنرCEC  مقرر کیا گیا ہے، کیونکہ اعلیٰ انتخابی افسر راجیو کمار کے عہدے کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔  CEC گیانیش کمار کیرالہ کاڈر کے 1988، Batch ایک سابق IAS افسر ہیں، انھوں نے پارلیمانی امور کی وزارت میں سکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ ڈاکٹر وِویک ...

February 18, 2025 10:30 AM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں تین  نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اس میٹنگ میں تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے Sanhita (BNS) 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا Sanhita (BNSS) 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ...

February 18, 2025 10:27 AM

views 9

 الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت آج نئی دلّی میں سرکاری ویب سائٹس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز جاری کرے گی۔

 الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت آج نئی دلّی میں سرکاری ویب سائٹس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں یکسانیت لانے کی کوششوں کے حصے کے طور پر ڈیجیٹل برانڈ شناختی مینوَل DBIM جاری کرے گی۔ DBIM ایک مستقل ڈیجیٹل شناخت کے کلیدی عوامل کی وضاحت کرتا ہے، جس میں Visual شناختیں شامل ہیں۔ یہ شناختیں لوگوز، ...

February 18, 2025 10:25 AM

views 14

پریکشا پہ چرچا کا نیا نشریہ آج جاری کیا جائے گا

پریکشا پہ چرچا 2025 کا ایک نیا نشریہ آج جاری کیا جائے گا۔ اِس نشریے میں مختلف بورڈس اور امتحانات کے کئی ٹاپرس اسکولی طلباء کو اپنے نظریات اور مشورے دیں گے تاکہ امتحانات سے متعلق کسی بھی دباؤ اور تناؤ کو کم کیا جا سکے اور خوش رہا جا سکے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آئندہ ویڈیو کو مشترک کرتے ہوئے، وز...

February 17, 2025 10:03 PM

views 29

حکومت نے پندرہویں مالی کمیشن کے دوران 2025-26 تک مربوط PM آشا اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے

حکومت نے پندرہویں مالی کمیشن دورانیے کے دوران 2025-26 تک مربوط پردھان منتری اَنّ داتا آئے سَن رَکشن ابھیان PM آشا اسکیم کے سلسلے کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اِس فیصلے کے ساتھ حکومت نے قیمت امدادی اسکیم کے تحت تور، اڑد اور مسور کی دالوں کی خریداری کو بھی منظوری دے دی ہے، جو کہ 2024-25 کے خریدار...

February 17, 2025 9:58 PM

views 15

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی کے تحت دو نئے نکات کو شامل کیا گیا ہے، جس سے نہ صرف نوکری کے خواہشمند افراد کو مدد ملے گی بلکہ نئے روزگار بھی تشکیل دیئے جاسکیں گے

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی کے تحت دو نئے نکات کو شامل کیا گیا ہے، جس سے نہ صرف نوکری کے خواہشمند افراد کو مدد ملے گی بلکہ نئے روزگار بھی تشکیل دیئے جاسکیں گے۔ وزیر موصوف نئی دلّی میں دلّی یونیورسٹی کے ہندو کالج کی 126ویں یومِ تاسیس تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جن...

February 17, 2025 9:51 PM

views 11

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر حکام اور کاروباری افراد سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی د...

February 17, 2025 2:37 PM

views 24

بہار میں بھی آج صبح سیوان ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بہار میں بھی آج صبح سیوان ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد بہت سے افراد اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ متعلقہ محکمہ کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت  چار تھی۔ زلزلے کی وجہ سے اب تک کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔×

February 17, 2025 2:34 PM

views 14

ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ حکام اور ماہرین آج صبح دلی میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں

ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ حکام اور ماہرین آج صبح دلی میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ پر ڈاکٹر سنگھ نے لوگوں کو پُرسکون رہنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا اور امکانی بعد کے جھٹکوں کے لئے ...

February 17, 2025 2:32 PM

views 12

مہاکمبھ 2025 ملک بھر کے دستکاروں کے لئے ایک سنہری موقع ثابت ہورہا ہے

مہاکمبھ 2025 ملک بھر کے دستکاروں کے لئے ایک سنہری موقع ثابت ہورہا ہے۔ اِس عظیم الشان تقریب میں 6 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر ’ایک ضلع ایک اشیاء‘ نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ نمائش مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ یہاں آرہے عقیدتمندوں میں بھی مقبولیت اختیار کرگئی ہے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔