قومی

February 18, 2025 9:51 PM

views 12

بھارت اور قطر نے دوطرفہ تعلقات کو کلیدی شراکت داری تک وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ آئندہ پانچ برس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دوگنا کرکے سالانہ 28 ارب ڈالر تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

بھارت اور قطر نے آج اپنے تعلقات کو اہم نوعیت کی ساجھیداری تک بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اِس بارے میں مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کیے گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دو...

February 18, 2025 9:43 PM

views 13

اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپنے روحانی سفر سے پہلے عازمین حج کی اچھی صحت اور جسمانی طور پر تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے

اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپنے روحانی سفر سے پہلے عازمین حج کی اچھی صحت اور جسمانی طور پر تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے نئی دلّی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں Haj Walkathon 2025 میں شرکت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ دلّی حج کمیٹی کی چیئرپرسن...

February 18, 2025 2:45 PM

views 12

یو پی ایس سی، آئی آئی ٹی- جے ای ای، سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای جیسے باوقار امتحانات کے ٹاپرس نے آج پریکشا پے چرچا 2025 کے آٹھویں اور آخری نشریے میں اپنی کامیابیوں کی داستان مشترک کی

یو پی ایس سی، آئی آئی ٹی- جے ای ای، سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای جیسے باوقار امتحانات کے ٹاپرس نے آج پریکشا پے چرچا 2025 کے آٹھویں اور آخری نشریے میں اپنی کامیابیوں کی داستان مشترک کی۔ بورڈ امتحانات کے ٹاپرس نے کہا کہ طلباء اپنے ذہن میں ہر طرح کی معلومات محفوظ نہیں کرسکتے، اس لیے امتحانات کے دوران...

February 18, 2025 2:42 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوامی راماکرشن Paramhansa کو اُن کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوامی راماکرشن Paramhansa کو اُن کے یوم پیدائش کے موقع پر    خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ہے کہ سوامی راما کرشن Paramhansa کی ماں کالی سے گہری عقیدت نے، خاص طور سے اُن کے پیروکاروں کو متاثر کیا ہے۔

February 18, 2025 2:40 PM

views 15

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا،PMFBY کے آج 9سال مکمل ہورہے ہیں

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا،PMFBY کے آج 9سال مکمل ہورہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2016 میں اِس اسکیم کی شروعات کی تھی، جس کا مقصدفصلوں کے نقصان اور قدرتی آفات سے متاثرہ کسانوں کو معاشی امداد فراہم کرنا ہے۔ اِس اسکیم نے اختراعی زرعی طور طریقوں کو اپنانے کے ساتھ ہی کسانوں کی آمدنی کو مستحکم کر...

February 18, 2025 2:38 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان نئی دلّی میں وفود کی سطح پر بات چیت

نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور دوسرے اعلیٰ حکام بات چیت میں شریک ہوئے۔ میٹنگ میں قطر کا ...

February 18, 2025 2:37 PM

views 13

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاری میں اشتراک اور کاروبار کو بڑھانے کی غرض سے دو مفاہمت ناموں پر دستخط

بھارت اور قطر نے کاروبار اور سرمایہ کاری میں اشتراک کو بڑھانے کی غرض سے دو مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ اِن پر آج نئی دلّی میں تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور اُن کے قطر کے ہم عہدہ وزیر شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔ بھارت اور قطر کے کاروباری فورم سے خطاب ...

February 18, 2025 2:35 PM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں ایک میٹنگ میں جموں و کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں نئی دلّی میں ایک میٹنگ میں جموں و کشمیر میں نئے فوجداری قانون کی عمل آوری کا جائزہ لیا گیا۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اعلیٰ حکام نے اِس میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں پولیس، جیلوں، استغاثہ اور فارینسک سے وابستہ قانون کی م...

February 18, 2025 2:32 PM

views 32

حکومت نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور سرکاری ویب سائٹ میں یکسانیت لانے کی غرض سے ڈیجیٹل برانڈ Identity مینوول جاری کیا

حکومت نے سبھی سرکاری ویب سائٹوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں یکسانیت لانے کے لیے آجDigital Brand Identity Manual جاری کیا۔ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر مملکت جتن پرساد نے نئی دلی میں اِس کا اجراء کیا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب پرساد نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ب...

February 18, 2025 10:33 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بات چیت میں باہمی امور کے مختلف پہلوؤں پر توجہہ مرکوز کی جائے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات چیت کریں گے۔ قطر کے امیر بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر کَل شام نئی دلّی پہنچے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر حکام اور کاروباری وفد سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر شیخ تمیم بن حمد الث...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔