قومی

February 19, 2025 2:31 PM

views 20

مرکز نے قدرتی آفات سے متاثرہ پانچ ریاستوں کو  ایک ہزار 554 کروڑ روپے سے زیادہ کی اضافی امداد دیئے جانے کی منظوری دی ہے

مرکز نے قدرتی آفات سے متاثرہ پانچ ریاستوں کو ایک ہزار 554 کروڑ سے زیادہ امداد جاری کرنے کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی فنڈ، NDRF کے تحت گزشتہ سال باڑھ، اچانک سیلاب، تودے کھسکنے اور سمندری طوفان سے متاثرہ ریاستوں کو یہ اضافی مرکز...

February 19, 2025 2:30 PM

views 19

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہ ہے کہ دیہی عوام کو بااختیار بنانے کیلئے مرکز نے کئی انقلابی اقدامات کئے ہیں

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار نے دیہی علاقوں میں رہنے والے شہریوں کی زندگی کو زیادہ آرام دہ بنانے کی غرض سے کئی انقلابی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِن اقدامات سے ملک کی معیشت کو نئی رفتار ملی ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں افریقی ایشیائی دیہی ترقیاتی تنظیم A...

February 19, 2025 2:29 PM

views 20

بھارتیہ جنتا پارٹی دلّی کے اگلے وزیراعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دینے کی غرض سے آج شام قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کرے گی

دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی، جس میں BJP کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران دلّی کے اگلے وزیراعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اگلے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب کَل قومی راجدھانی کے رام لیلا میدان میں ہوگی۔ BJP نے دلّی اسمبلی...

February 19, 2025 2:27 PM

views 12

گیانیش کمار نے نئے اعلیٰ انتخابی کمشنر کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے

گیانیش کمار نے آج نئی دلّی کے نرواچن سدن میں نئے چیف انتخابی کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا۔ جناب کمار نے اپنے پیشرو راجیو کمار کی جگہ لی، جن کی مدت کَل ختم ہوگئی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد چیف انتخابی کمشنر جناب کمار نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی تعمیر کا پہلا قدم رائے دہی ہوتا ہے اور 18 سال مکم...

February 19, 2025 10:14 AM

views 9

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، آج نئی دلّی میں، انتخابی کمیشن کے دفتر میں اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اُن کا تقرر، جناب راجیو کمار کی، کَل انتخابی ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے مدّت ختم ہو جانے کے بعد کیا گیا ہے۔ گیانیش کمار 1988 بَیچ کے کیرالہ کاڈر کے، ایک سابق IAS افسر ہیں، جو پارلیمانی ا...

February 19, 2025 10:12 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بھارت کے رشتے، تاریخی نوعیت کے، اور صدیوں پرانے ہیں، نیز قطر، بھارت کے ساتھ مغربی ایشیاء کے، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا، کل رات راشٹرپتی بھون میں خیر مقدم کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے زور دے کر...

February 19, 2025 10:10 AM

views 21

بھارت اور قطر نے اپنے باہمی تعلقات کو دفاعی شراکت داری تک لے جانے سے اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور قطر نے اپنے باہمی تعلقات کو دفاعی شراکت داری تک لے جانے سے اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان نئی دلی میں وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے۔ کَل شام قومی راجدھانی میں میڈیا کو تفصیل ...

February 19, 2025 10:06 AM

views 19

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سونک نے کل نئی دلّی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سونک نے کل نئی دلّی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے مختلف موضوعات پر عمدہ بات چیت کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناب سونک بھارت کے اچھے دوست ہیں اور بھارت-برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرن...

February 19, 2025 9:56 AM

views 19

رواں مالی سال کی، اکتوبر سے دسمبر تک کی سہ ماہی کے دوران، 15 سال اور اُس سے زیادہ عمر والے افراد کی، بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے۔

رواں مالی سال کی، اکتوبر سے دسمبر تک کی سہ ماہی کے دوران، 15 سال اور اُس سے زیادہ عمر والے افراد کی، بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے۔ اب یہ شرح، 6 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے جاری کردہ، مزدوروں سے متعلق، وقتاً فوقتاً کرائے جانے والے سروے کے مطابق، اِس...

February 19, 2025 9:42 AM

views 33

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے ذیلی مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں آج گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے ذیلی مغربی بنگال اور سکم کے دور دراز کے علاقوں میں آج گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید بارش اور برفباری ہونے کا بھی امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے مغربی راجستھان، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور،...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔