قومی

February 20, 2025 9:58 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay اعزازی مہمان کی حیثیت سے کلیدی خطبہ دیں گے۔ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانکلیو ایک ایسا نمایاں پلیٹ فارم ہے،  جہاں سیاست، کھیل کود، آرٹس اور میڈیا، روحانی دن...

February 20, 2025 9:46 AM

views 30

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے اور کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور اگلے 48 گھنٹے کے دوران شمال مغربی بھارت کے میدانی علاقوں میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے اور کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور اگلے 48 گھنٹے کے دوران شمال مغربی بھارت کے میدانی علاقوں میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔  IMD نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش...

February 19, 2025 10:09 PM

views 13

بہار، ہریانہ اور سکم کے دیہی بلدیاتی اداروں کیلئے مالی سال 2024-25 کیلئے پندرہویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس جاری

حکومت نے آج بہار، ہریانہ اور سکم کے دیہی بلدیاتی اداروں کیلئے مالی سال 2024-25 کیلئے پندرہویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس جاری کی ہیں۔ بہار کو گرانٹ کی دوسری قسط موصول ہوئی ہے، جو 821 کروڑ روپے سے زیادہ کی ہے اور گرانٹ کی پہلی قسط کی رکی ہوئی رقم بھی موصول ہوئی ہے، جو تقریباً 48 کروڑ روپے کی ہے۔ یہ فنڈ ...

February 19, 2025 10:07 PM

views 37

عظیم مراٹھا جنگجو چھترپتی شیواجی مہاراج کی 395 ویں جینتی آج منائی جارہی ہے

عظیم مراٹھا جنگجو چھترپتی شیواجی مہاراج کی 395 ویں جینتی آج منائی جارہی ہے۔ سال 1630 میں مہاراشٹر کے پونے ضلعے کے شیونیری قلعے میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے چھترپتی شیواجی نے مراٹھا سلطنت کی بنیاد رکھی تھی اور مغل اقتدار کو چیلنج کیا تھا۔ چھترپتی شیواجی کو اُن کی ترقی پسندانہ قیادت، فوجی مہارات، شجاعت، ...

February 19, 2025 9:59 PM

views 12

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے جنوبی افریقہ کے دو دن کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے جنوبی افریقہ کے  دو دن کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں، جہاں وہ جوہانسبرگ میں جی-ٹوینٹی کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں حصہ لیں گے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں  ڈاکٹر جے شنکر کی شرکت سے جی-ٹوینٹی ملکوں کے ساتھ بھارت کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور اس اہم...

February 19, 2025 9:55 PM

views 16

مرکزی سرکار نے دیہی علاقوں میں رہنے والے شہریوں کی زندگی کو زیادہ آرام دہ بنانے کی غرض سے کئی انقلابی اقدامات کئے ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

 دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار نے دیہی علاقوں میں رہنے والے شہریوں کی زندگی کو زیادہ آرام دہ بنانے کی غرض سے کئی انقلابی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِن اقدامات سے ملک کی معیشت کو نئی رفتار ملی ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں افریقی ایشیائی دیہی ترقیاتی تنظیم ...

February 19, 2025 9:53 PM

views 17

گیانیش کمار نے آج نئی دلّی کے نرواچن سدن میں نئے چیف انتخابی کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا

گیانیش کمار نے آج نئی دلّی کے نرواچن سدن میں نئے چیف انتخابی کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا۔ جناب کمار نے اپنے پیشرو راجیو کمار کی جگہ لی، جن کی مدت کَل ختم ہوگئی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد چیف انتخابی کمشنر جناب کمار نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی تعمیر کا پہلا قدم رائے دہی ہوتا ہے اور 18 سال مکم...

February 19, 2025 9:50 PM

views 12

شالیمار باغ سے بی جے پی کی رکنِ اسمبلی ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیرِ اعلیٰ ہوں گی

ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ آج شام نئی دلّی میں دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد اُن کے نام کا اعلان کیا گیا۔ ریکھا گپتا نے حالیہ دلّی اسمبلی انتخابات میں شالیمار باغ سیٹ سے چناؤ جیتا تھا۔ انہوں نے 1992 میں دلّی یونیورسٹی کے دولت رام کالج میں ABVP کے ذریعے اپنے سیاسی سفر کا آغ...

February 19, 2025 9:49 PM

views 15

بھارت اور ارجنٹینا نے لیتھیم کی تلاش اور کانکنی میں اشتراک مضبوط کرنے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور ارجنٹینا نے آج لیتھیم کی تلاش اور کانکنی میں تعاون کو مستحکم کرنے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ آج نئی دلّی میں کوئلہ اور کانکنی کے وزیر جی کشن ریڈی اور ارجنٹینا کے Catamarca صوبے کے گورنر    Rau'l Alejandro Jalil کے درمیان ایک میٹنگ کے بعد اِس مفاہمت نامے پر دستخط کیا گیا۔ میٹنگ...

February 19, 2025 9:48 PM

views 33

بھارت نے کامیابی کے ساتھ 433 غیر ملکی سیارچوں کو روانہ کیا ہے، جن میں سے گذشتہ 10 برس میں 396 کو مدار میں بھیجا گیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج زور دے کر کہا ہے کہ بھارت، اب صرف ایک پیروکار نہیں بلکہ کئی شعبوں میں قیادت کر رہا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹر کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک، قیادت فراہم کرکے اور سبھی شعبوں میں اختراعات کے ساتھ عالمی پیمانے پر اپنی شناخت قائم کر رہا ہے۔ انہوں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔