February 20, 2025 9:47 PM
17
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں NDA کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی ایک میٹنگ کی صدارت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں NDA کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزراء امت شاہ، راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈّا بھی شامل تھے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار، آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا...