قومی

February 21, 2025 10:07 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay آج اعزازی مہمان کے طور پر کلیدی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانلکیو ایک ایسے اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا جس می...

February 21, 2025 10:06 AM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کے خطّے میں امن و استحکام پوری دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کے خطّے میں امن و استحکام پوری دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں G20 کے وزراء خارجہ کی میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے عالمی خسارے کو دور کرنے کی خاطر اور زیادہ تکثیریت کی ضرورت اُجاگر کی ہے۔ انہوں ن...

February 21, 2025 10:04 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمّلین کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمّلین کا افتتاح کریں گے۔ یہ تقریب آج سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگی۔ حکومت کی جانب سے مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیئے جانے کے بعد یہ تقریب ہورہی ہے۔ 21 سے 23 فروری تک ہونے والی اس تقریب میں بھارت کی مالا مال ثقافت ا...

February 21, 2025 10:03 AM

views 16

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے سرکردہ لیڈر روی شنکر پرساد نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے لیے امریکی ایجنسی US - Aid کی طرف سے سرمایہ فراہم کرنے کے بارے میں امریک...

February 21, 2025 9:59 AM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں روس کے اپنے ہم منصب Sergey Lavrov سے بھی ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں روس کے اپنے ہم منصب Sergey Lavrov سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت-روس دو طرفہ تعاون کے سلسلے میں جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ نے جی-ٹوینٹی وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa سے بھی ملاقات کی۔×

February 21, 2025 9:51 AM

views 30

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پرنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پرنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج اروناچل پردیش کے کچھ مقامات پر بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ،  اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، م...

February 20, 2025 9:52 PM

views 10

بی جے پی لیڈر ریکھا گپتا نے دلّی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ انھوں نے پہلی کابینہ میٹنگ کی صدارت کی

بی جے پی لیڈر ریکھا گپتا نے آج دلّی سکریٹریٹ میں اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چیف سکریٹری دھرمیندر کمار اور دوسرے سینئر اہلکاروں نے اُن کا استقبال کیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محترمہ گپتا نے کہا کہ دلّی سرکار، وکست دلّی کے مشن کیلئے مسلسل کام کرے گی۔ محترمہ ریکھا گپتا نے آج شام دلّی ...

February 20, 2025 9:51 PM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمام شمال مشرقی ریاستوں کو 2027 تک ریل اور فضائی راستوں کے ذریعے دلّی سے منسلک کردیا جائے گا

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق کی تمام آٹھ ریاستیں، 2027 تک ریل اور ہوائی ذرائع سے دلّی سے جڑ جائیں گی۔ آج نئی دلّی میں Unity Utsav: One Voice, One Nationیعنی اتحاد کی تقریب: ایک آواز، ایک ملک، سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ مرکزی سرکار نے شمال مشرق کیلئے سیاحت س...

February 20, 2025 9:50 PM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے جوہانسبرگ میں، G-20 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر، سنگاپور اور برازیل کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ میٹنگ کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر G-20 وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کرنے کیلئے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ پہنچ گئے ہیں۔ G-20 وزرائے خارجہ FMM میں ڈاکٹر جے شنکر کی شرکت سے G-20 ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور اس اہم فورم میں گلوبل ساؤتھ کی آواز کو تقویت ملے گی۔ وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے مو...

February 20, 2025 9:48 PM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay مہمان اعزازی کے طور پر کلیدی خطاب کریں گے۔ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانکلیو ایک ایسے باوقار پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا جس میں سیاست، کھیل کود، آرٹس اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔