قومی

February 22, 2025 10:10 AM

views 28

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی بنگال کے گنگا کے علاقے، جھارکھنڈ اور اوڈیشہ میں دور دراز کے مقامات پر اولہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی سمت میں حالیہ موسم کی تبدیلی کے سبب 24 فروری کی ...

February 21, 2025 9:53 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ زبان کی بندشوں کو توڑنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہونی چاہیے۔ حکومت ہر زبان کو اصل دھارے کے حصے کے طور پر دیکھتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ زبان کی پابندیوں کو ختم کرنا ہماری اجتماعی ذمے داری ہونی چاہئے۔ نئی دلّی میں 98ویں اکھل بھارتیہ ساہتیہ سمّیلن کا افتتاح کرتے ہوئے جناب مودی نے اجاگر کیا کہ مہاراشٹر کے بہت سے سنتوں نے مراٹھی زبان میں بھگتی تحریک کے ذریعے معاشرے کو ایک نئی راہ دکھائی ہے۔ وزیر اعظم ن...

February 21, 2025 9:51 PM

views 16

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ USAID فنڈنگ سے متعلق بیانات پریشان کن ہیں اور غیرملکی مداخلت کے تعلق سے تشویش بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایجنسیاں اِس معاملے کی چھان بین کر رہی ہیں

وزارت خارجہ نے آج کہا کہ USAID فنڈنگ کے بارے میں حالیہ بیانات پریشان کن ہیں اور یہ بھارت کے اندرونی امور میں بیرونی مداخلت کے بارے میں تشویش پیدا کرتے ہیں۔ آج تیسرے پہر نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ متعلقہ محکمے اور ایجنسیاں اِس معاملے کو دیکھ رہی ہ...

February 21, 2025 9:50 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی اس اتوار کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اس اتوار کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائیل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ یہ...

February 21, 2025 9:49 PM

views 15

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ نئی دلّی میں بھارت- جاپان اقتصادی اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جاپان سے غیر ملکی راست سرمایہ کاری، س...

February 21, 2025 9:41 PM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے چین کے اپنے ہم منصب کے ساتھ کیلاش مانسرور یاترا کو پھر سے شروع کیے جانے سمیت باہمی تعلقات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج اس بات پر زور دیا کہ اپنی قیادت کو برقرار رکھنے کیلئے، G-20 کو مکمل طور پر عالمی چیلنجوں کا بالکل درست عکاس ہونا چاہئے۔ انھوں نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 2025 کیلئے G-20 کے مقاصد سے متعلق G-20 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے اجلاس کے دوران، یہ بات کہی۔ ڈاکٹر جئے...

February 21, 2025 3:06 PM

views 27

حکومت عالمی سطح پر دائمی تمل ثقافت اور زبان کو فروغ اور مقبول بنانے کے تئیں پرعزم : دھرمیندر پردھان

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت عالمی سطح پر دائمی تمل ثقافت اور زبان کو فروغ اور مقبول بنانے کے تئیں پرعزم ہے۔ آج تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کو ایک مکتوب میں جناب پردھان نے تعلیم کو سیاسی رنگ نہ دینے کی اپیل کی اور طلبا کے بہترین مفاد میں سیاسی اختلافا...

February 21, 2025 3:00 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کا افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک عالمی پاور ہاؤس کے طور پر اُبھر رہا ہے اور اُسے ہر شعبے میں توانائی سے پُر لیڈروں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو اہم لیڈروں اور بین الاقوامی قیادت کی ضرورت ہے تاکہ عالمی سطح پر مقابلہ کیا جاسکے۔ وزیراعظم نے آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈ...

February 21, 2025 2:58 PM

views 12

استطاعت سے باہر صحت اخراجات گزشتہ 10 برسوں میں 64 فیصد سے کم ہوکر 39 فیصد رہ گئے ہیں:جے پی نڈا

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں میں استطاعت سے زیادہ صحت اخراجات 64 فیصد سے کم ہوکر تقریباً 39 فیصد رہ گئے ہیں۔ نئی دلی میں صحت سے متعلق 12 ویں بین الاقوامی مذاکرات 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ قومی صحت مشن اور دیگر اسکیموں کے تحت فراہم کی گئی خدمات کے ساتھ پردھا...

February 21, 2025 2:47 PM

views 11

پورنیما دیوی برمن کو ٹائم میگزین نے وومن آف دی ائیر کے خطاب سے نوازا

بھارتی بائیو لاجسٹ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی ماہر پورنما دیوی برمن کو ٹائم میگزین نے Women of the Year کے خطاب سے نوازا ہے۔ اس فہرست میں ایسے غیرمعمولی لیڈروں کو شامل کیا گیا ہے، جنہوں نے زیادہ بہتر اور مساوی دنیا بنانے کیلئے سخت محنت کی ہے۔ 45 سالہ پورنما دیوی اس فہرست میں واحد بھارتی خاتون ہیں، جو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔