قومی

February 22, 2025 5:06 PM

views 16

دلّی پولیس کے قیام کے دن کی تقریبات کے موقع پر آج صبح دلّی میں Walkathon کا اہتمام کیا گیا

دلّی پولیس کے قیام کے دن کی تقریبات کے موقع پر آج صبح دلّی میں Walkathon کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد منشیات کے استعمال کے خلاف سب کو متحد کرنا اور منشیات سے پاک دلّی اور ایک صحتمند ماحول کو فروغ دینا ہے۔ دلّی پولیس کے کمشنر سنجے اروڑا، اولمپک میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے روی کمار دھیّا اور ارج...

February 22, 2025 5:03 PM

views 11

بھارت اور پاکستان نے سرحدوں پر امن و استحکام برقرار رکھنے کی غرض سے 2021 کے جنگ بندی سمجھوتے کا احترام کرنے سے اتفاق کیا

بھارت اور پاکستان نے، 2021 کے جنگ بندی سمجھوتے کا احترام کرتے ہوئے سرحد سے متصل علاقوں میں امن و سکون برقرار رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے اس امر سے بھی اتفاق کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی غلط فہمی کی روک تھام کے لیے اقدامات تلاش کیے جائیں گے۔ بھارت اور پاکستان کی فوج کے نمائندوں کے درمیان کل جموں و کشم...

February 22, 2025 10:57 AM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ کَل نئی دلی کے گجرات بھون میں گجرات کے ڈانگ ضلع کے سنتوکبا ڈھولکیا ودیّہ مندر کے دیہی اور قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والے طلبا کے ساتھ تعلیم سے متعلق بات چیت کر رہے تھے۔ بات چیت...

February 22, 2025 10:57 AM

views 15

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔ کَل نئی دلّی میں، 21 ویں ’افریقی-ایشیائی دیہی ترقی تنظیم‘ کی کانفرنس کے افتتاحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ مستقل ترقی کی بنیاد، دیہی شعبے کی مدد سے ہی ...

February 22, 2025 10:54 AM

views 13

پُوسا کرشی وِگیان میلہ 2025 آج سے نئی دلّی میں، منعقد کیا جا رہا ہے۔

پُوسا کرشی وِگیان میلہ 2025 آج سے نئی دلّی میں، منعقد کیا جا رہا ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان، میلے کا افتتاح کریں گے۔ اِس تین روزہ میلے کا موضوع ہے: ’اُنّت کرشی-وِکست بھارت‘۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزراء مملکت رام ناتھ ٹھاکر اور بھاگیرتھ چودھری، 24 فروری کو ا...

February 22, 2025 10:53 AM

views 10

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ آج پونے کا دورہ کر رہے ہیں وہ وزارتِ داخلہ کی مغربی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ آج پونے کا دورہ کر رہے ہیں وہ وزارتِ داخلہ کی مغربی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں مہاراشٹر، گجرات، گوا اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے وزراء اعلیٰ، ایڈمنسٹریز، سینئر وزراء اور انتظا...

February 22, 2025 10:51 AM

views 9

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ نئی دلّی میں بھارت- جاپان اقتصادی اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جاپان سے غیر ملکی راست سرمایہ کاری، سال ...

February 22, 2025 10:50 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائیل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام...

February 22, 2025 10:45 AM

views 11

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے، سِٹی بینک پر انتالیس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے، سِٹی بینک پر انتالیس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ، بڑے پیمانے پر انکشافات کرنے کے فریم ورک اور قرض سے متعلق معلومات جمع رکھنے والی کمپنیوں کو، قرض کی جانکاری فراہم کرنے کے بارے میں کچھ ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے عائد کیا گیا ہے۔ RBI نے کَل آشیرواد مائیکر...

February 22, 2025 10:42 AM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے خاص طور پر کہا ہے کہ G20 کو اپنی قیادت برقرار رکھنے کے لیے، اُسے مجموعی اعتبار سے عالمی چیلنجوں کی صحیح معنوں میں عکاسی کرنا ہوگی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے خاص طور پر کہا ہے کہ G20 کو اپنی قیادت برقرار رکھنے کے لیے، اُسے مجموعی اعتبار سے عالمی چیلنجوں کی صحیح معنوں میں عکاسی کرنا ہوگی۔ انہوں نے یہ بات کَل جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرک میں، G20 کے 2025کے مقاصد کے بارے میں، اِس کے وزراء خارجہ کی میٹنگ کے اجلاس میں کہی ہے۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔