February 22, 2025 9:49 PM
20
وزیر اعظم کَل آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے اپنے پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے، آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا ...