قومی

December 25, 2025 3:02 PM

views 10

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے آج سابق وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپئی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے آج سابق وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپئی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اِن رہنماؤں نے قومی راجدھانی میں واجپئی جی کی سَمادھی Sadaiv Atal جاکر پھول نذر کئے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،...

December 25, 2025 3:01 PM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی، سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج لکھنؤ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج لکھنؤ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم دوپہر ڈھائی بجے Rashtra Prerna Sthal کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ویژن کے عین مطابق آزاد بھارت کے بزرگوں کے ا...

December 25, 2025 2:59 PM

views 12

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن Mahamana پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن Mahamana پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اُن کی وراثت کا ذکر کرتے ہوئے، جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ پنڈت مدن موہن مالویہ کے نظریات آنے والی نسلوں کیلئے ہمیشہ فیضان کا باعث ہوں گے۔ وزیرِ ا...

December 25, 2025 2:57 PM

views 13

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے جدوجہدِ آزادی میں سرگرم رہنے والے بھارت کے عظیم مدبر سی راج گوپالاچاری کو اُن کی برسی پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے جدوجہدِ آزادی میں سرگرم رہنے والے بھارت کے عظیم مدبر سی راج گوپالاچاری کو اُن کی برسی پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک میڈیا پوسٹ میں نائب صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سی راج گوپالاچاری جدوجہدِ آزادی میں پیش پیش تھے اور انہوں نے جرات اور بڑی دور اندیشی کے ساتھ م...

December 25, 2025 2:51 PM

views 9

آج پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

آج پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کرسمس کے موقع پر پوری دنیا میں عیسائی مذہب کے لوگ حضرت عیسیٰ مسیح کے یوم پیدائش کا جشن مناتے ہیں۔ اس سال مئی میں منتخب ہوئے Pope Leo XIV اِس بار پہلی مرتبہ کرسمس کی تقریبات کی صدارت کر رہے ہیں۔ آج Pope عوامی سطح پر کرسمس ڈے کا جش...

December 25, 2025 2:50 PM

views 14

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار بنی نوع انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے عیسیٰ مسیح کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن ...

December 25, 2025 2:44 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سانسد کھیل مہوتسو ملک کو ہزاروں ہنرمند کھلاڑی فراہم کررہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سانسد کھیل مہوتسو ملک کو ہزاروں ہنرمند کھلاڑی فراہم کررہا ہے۔ سانسد کھیل مہوتسو سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سانسد کھیل مہوتسو کا پیمانہ اور اس کا اثر بڑی تیزی بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپورٹس فیسٹول نوجوانوں کی ترقی کے ذریعہ قوم...

December 25, 2025 10:17 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی آج سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لکھنؤ جا رہے ہیں۔ جہاں وہ وہ دوپہر ڈھائی بجے کے آس پاس راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کریں گے اور وہاں موجود لوگوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد بھارت کی سرکردہ شخصیات کی وراثت کے احترام کے وزیراعظم کے نظریے کی ...

December 25, 2025 10:16 AM

views 12

CBI اُناؤ آبروریزی کیس میں سابق MLA کُلدیپ سنگھ Sengar کی عمر قید کی سزا معطل کیے جانے اور ضمانت دیے جانے کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرے گی۔

CBI اُناؤ آبروریزی کیس میں سابق MLA کُلدیپ سنگھ Sengar کی عمر قید کی سزا معطل کیے جانے اور ضمانت دیے جانے کے ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ جانچ ایجنسی کے ترجمان نے بتایا کہ 2017 کے اُناؤ آبروریزی کیس میں دلی ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ کے احکامات کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا...

December 25, 2025 10:14 AM

views 18

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ ملک میں ملیریا کی وجہ سے ہونے والی اموات کے معاملات میں 78 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ ملک میں ملیریا کے معاملات میں 80 فیصد سے زیادہ اور اموات میں 78 فیصد کی کمی آئی ہے، جس سے ملیریا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک سے اُس سے نجات کی پُر زور کوشش کرنے والے ملک کی عکاسی ہوتی ہے۔ نئی دلّی میں عوامی صحت سے متعلق نتائج میں پیشرفت کے فورم 202...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔