قومی

February 23, 2025 3:33 PM

views 20

پریاگ راج مہاکمبھ-دو ہزار پچیس میں ایک روحانی مشاہدہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، حفظانِ صحت پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔

پریاگ راج مہاکمبھ-2025 میں ایک روحانی مشاہدہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، حفظانِ صحت پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بینائی سے متعلق بیماریوں پر قابو پانے کی غرض سے ایک پہل: ’نیتر کمبھ‘  کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔ کمبھ میلے کے سیکٹر 6 علاقے میں آنکھوں کی مفت جانچ اور نظر کے چشمے فراہم کئے...

February 23, 2025 3:24 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے اور دنیا اِس کی تعریف کررہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے اپنی ایک مضبوط شناخت بنا رہا ہے۔ انہوں نے آج آکاشوانی سے ماہانہ ’من کی بات‘ پروگرام میں یہ بات کہی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نِت نئی ٹیکنالوجی کو اپنانے اور اِس کے استعمال میں بھارت کے عوام کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حا...

February 23, 2025 3:20 PM

views 18

بھارت نے طوفان سے متاثرہ ہونڈوراس میں انسانی بنیاد پر چھبیس ٹن امدادی سامان بھیجا ہے۔

بھارت نے، Honduras میں آئے حالیہ آندھی، طوفان Sara کے پیشِ نظر، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وہاں کیلئے 26 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس امدادی سامان میں جراحی سے متعلق آلات و دیگر متعلقہ ساز و سامان، کمبل، سونے کیلئے دریاں نیز چادریں وغیرہ اور صفائی ستھرائی اور حفظان صحت س...

February 23, 2025 10:32 AM

views 50

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک دور درشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر ہوگا۔ اس کے ع...

February 23, 2025 10:31 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آج مدھیہ پردیش پہنچ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آج مدھیہ پردیش پہنچ رہے ہیں۔ جناب مودی آج میڈیکل اور سائنسی تحقیق کے انسٹی ٹیوٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم کل بھوپال میں عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2025 کا بھی افتتاح کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sajeev Sharma وزیر اعظم نریندر مو...

February 23, 2025 10:28 AM

views 19

مرکز کسان تنظیموں کے  ساتھ 19 مارچ کو اگلے مرحلے کی بات چیت کرے گا۔

مرکز کسان تنظیموں کے  ساتھ 19 مارچ کو اگلے مرحلے کی بات چیت کرے گا۔ وزارت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل چنڈی گڑھ میں احتجاج کر رہے کسانوں کے ساتھ تازہ مرحلے کی بات چیت کے بعد یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ کسان تنظیموں، کسان مزدور مورچہ اور Samyukt کسان مورچہ کو غیر سیاسی ...

February 23, 2025 10:18 AM

views 18

عوامی انتظامیہ 2024 میں مہارت کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز کے لیے  ایک ہزار 500 سے زیادہ نامزدگیاں وصول ہوئیں۔

عوامی انتظامیہ 2024 میں مہارت کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز کے لیے  ایک ہزار 500 سے زیادہ نامزدگیاں وصول ہوئیں۔ اس ایوارڈ کا مقصد تین زمروں کے تحت سِول ملازمین کی خدمات کو تسلیم کیا جانا ہے۔ یہ زمرے ہیں ضلعوں، اُمنگ بھرے بلاکس پروگرام اور اختراعت کی مجموعی ترقی۔ ضلعوں اور اُمنگوں والے بلاکس پروگرام زم...

February 23, 2025 10:16 AM

views 22

ایک تاریخی پہل میں بھارتی بحریہ نے Landing Ship Tank INS Guldarکو پانی کے اندر بھارت کے پہلے میوزیم کے طور پر تبدیل کرنے کے لیے مہاراشٹر ٹورِزم ڈولپمنٹ کارپوریشن MTDC کے حوالے کردیا ہے۔

ایک تاریخی پہل میں بھارتی بحریہ نے Landing Ship Tank INS Guldarکو پانی کے اندر بھارت کے پہلے میوزیم کے طور پر تبدیل کرنے کے لیے مہاراشٹر ٹورِزم ڈولپمنٹ کارپوریشن MTDC کے حوالے کردیا ہے۔ تبدیلی کے عمل میں کسی بھی ممکنہ آلودگی یا خطرناک مواد کو ہٹانے کے جہاز کی مکمل صفائی شامل ہوگی، رہنما خطوط کے مطاب...

February 23, 2025 10:11 AM

views 29

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور بہار کے    دور دراز علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے، اولے پڑنے اور بجلی گرنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور بہار کے    دور دراز علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے، اولے پڑنے اور بجلی گرنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں دن بھر اسی طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج سکم کے...

February 23, 2025 10:06 AM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل کہا ہے کہ اس مہینے کے شروع میں وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا دورہ انتہائی سود مند رہا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل کہا ہے کہ اس مہینے کے شروع میں وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا دورہ انتہائی سود مند رہا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خیالات کافی ملتے جلتے تھے اور بات چیت کافی خوش گوار رہی۔ جناب مودی نے 12 اور 13 ف...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔