February 24, 2025 2:22 PM
18
نو تشکیل شدہ دلّی اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگیاہے۔ آج سہ پہر اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا
دلّی سرکار کے وزیر آشیش سود نے آج کہا کہ اُن کی سرکار کی پہلی ترجیح دلّی کے لوگوں کو صاف پانی اور ہوا، نیزبہتر سیویج اور سڑکیں مہیا کرنا ہے۔ وہ دلّی اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے تھے۔ ایک دوسرے وزیر پرویش ورما نے زور دے کر کہا کہ BJP سرکار تمام انتخابی وعدوں کوپورا کرے گی۔ وزیرموصوف نے م...