February 27, 2025 2:59 PM
13
داخلی اُمور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ستنا ضلع کے چترکوٹ میں بھارت رَتن ناناجی دیشمکھ کی پندرہویں برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
داخلی اُمور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ستنا ضلع کے چترکوٹ میں بھارت رَتن ناناجی دیشمکھ کی 15 ویں برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مدھیہ پردیش کے دین دیال کیمپس میں، دین دیال شودھ سنستھان کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے اس پروگرام میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی موجود رہیں ...