قومی

February 27, 2025 9:33 PM

views 17

اترپردیش حکومت نے مہاکمبھ کے دوران اُن کی مسلسل خدمات کیلئے صفائی ستھرائی اور صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ورکروں اور بس ڈرائیوروں کو اضافی Bonus دیئے جانے کا اعلان کیا ہے

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ صفائی ستھرائی اور صحت کے اُن ورکروں کو 10 ہزار روپئے کا اضافی بونس دیا جائے گا، جنھوں نے مہاکنبھ میں مسلسل خدمات انجام دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے آج پریاگ راج کے مہاکنبھ سے منسلک صفائی ستھرائی، صحت، بس آپریٹرس اور پولیس کے عملے کے افراد کے ساتھ با...

February 27, 2025 9:31 PM

views 18

وزیر اعظم مودی نے آیوش شعبے کے جائزے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے اِس شعبے کو مستحکم کرنے کی خاطر حکومت کے عزم کو دوہرایا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں آیوش شعبے کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں وزیر اعظم نے اس شعبے کے صحت دیکھ بھال سے متعلق احتیاط کرنے کو فروغ دینے، طبی پیڑ پودوں کی کاشت کے ذریعے دیہی معیشتوں کو مستحکم کرنے اور روایتی ادویہ میں ایک قائد کے طور پر ملک کی عالمی ...

February 27, 2025 9:30 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور یوروپین کمیشن کی صدر نے بھارت- یوروپ تعلقات کو فروغ دینے کے طور طریقوں پر غور و خوض کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام یوروپین کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ یوروپ کے ساتھ بھارت کے رابطوں کو نئی توانائی بخشنے کے اُن کے نظریات کی ستائش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اِس دورے کے دوران بھارتی وزراء اور EU College of ...

February 27, 2025 9:26 PM

views 18

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ہندی کے استعمال کو اپنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ہندی کے استعمال کو اپنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے زبان کو ایک ایسے سلسلے سے تعبیر کیا جو بھارت کے سماجی اور ثقافتی تانے بانے کو مربوط کرتا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات، آج نئی دلّی میں وزارت دفاع کے دو سالہ ہندی میگزین ”Sashakt Bharat“ کا پہلا شمارہ جاری کرت...

February 27, 2025 9:24 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہ کہتے ہوئے سماجی اصلاح کار نانا جی دیشمکھ کی خدمات کی ستائش کی، کہ بہت سے لوگ نہ مٹنے والے اثرات چھوڑتے ہیں اور کسی دور کی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہ کہتے ہوئے سماجی اصلاح کار نانا جی دیشمکھ کی خدمات کی ستائش کی، کہ بہت سے لوگ نہ مٹنے والے اثرات چھوڑتے ہیں اور کسی دور کی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔ جناب شاہ دیشمکھ کی پندرھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مدھیہ پردیش کے شہر ستنا میں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے ت...

February 27, 2025 3:21 PM

views 16

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے سولہ ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے 16 ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔ پریاگ راج جنکشن میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ تقریباً چار کروڑ 50 لاکھ مسافروں نے ٹرینوں کے ذریعہ پریاگ راج کا سفر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے کا محکمہ، اس کیلئے گذشتہ ڈھائ...

February 27, 2025 3:20 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج مجسمہ اتحاد کا دورہ کیا اور مردِ آہن سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج مجسمہ اتحاد کا دورہ کیا اور مردِ آہن سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔ محترمہ مرمو گجرات کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ صدر جمہوریہ نے ایکتانگر میں دلچسپی کے کئی کلیدی مراکز کا بھی دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدر جمہوریہ آج شام احمدآباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ...

February 27, 2025 3:16 PM

views 11

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں بھارت کالنگ کانفرنس دو ہزار پچیس کا افتتاح کیا

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں بھارت Calling کانفرنس 2025 کا افتتاح کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گوئل نے کہا کہ حکومت کے میک اِن انڈیا، ڈیجیٹل انڈیا، اسٹارٹ اَپ انڈیا اور آتم نربھر بھارت جیسے اسٹریٹیجک اقدامات سے اختراع، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور اقتصادی بدلاؤ کو غی...

February 27, 2025 3:12 PM

views 20

یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈیر لین آج سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گی

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen آج سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ صدر Leyen کا یہ بھارت کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وہ آج شام وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل محترمہ Leyen کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔ بھارت اور یوروپ کے درمیان سال 2004 سے کلیدی ساجھ...

February 27, 2025 3:02 PM

views 17

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کنجرپو رام موہن نائیڈو نے آج چنئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُڑان یاتری کیفے کا افتتاح کیا۔

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر Kinjrappu رام موہن نائیڈو نے آج چنئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُڑان یاتری کیفے کا افتتاح کیا۔ میڈیا کے ساتھ بات چیت میں وزیر موصوف نے کہا کہ ملک بھر میں سبھی ہوائی اڈوں پر اس طرح کے کیفوں کی تعداد بڑھائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے سبھی  مسافروں کو فائدہ حاصل ہوگا اور پان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔