قومی

December 26, 2025 9:50 AM

views 12

جموں  و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔

جموں  و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔ نئے سلسلے کا یہ نظام نگرانی بڑھانے، خفیہ معلومات اکٹھا کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرحدی اور اندرونی علا...

December 25, 2025 9:53 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے اقدامات نے ملک کے ترقیاتی منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا۔ جناب مودی نے سابق وزیر اعظم کے101 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لکھنؤ میں راشٹر پرَیرنا استھل کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 برسوں سے اُن کی حکومت معاشرے کے ہر شہری کی بہتری کیلئے مسلسل محنت کررہی ہے اور تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ بغیر کسی تفریق کے عوام تک پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے اِسے حقیقی حکمرانی اور حقیقی سیکولرزم قرار دیا۔ وزیر اعظم نے یہ بات لکھنؤ میں سابق وزیر اعظم آنجہ...

December 25, 2025 9:51 PM

views 18

ریلوے نے مسافر کرایے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جس کا نفاذ کَل سے ہوگا۔ مضافاتی اور ماہانہ سیزن ٹکٹوں کے کرایے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے

ریلوے نے مسافروں کے کرایے کے ڈھانچے کو معقول بنانے کا اعلان کیا ہے، جو کَل سے نافذ العمل ہوگا۔ اس کا مقصد مسافروں کیلئے کفایتی اور قابل برداشت کرایے اور ریلوے کے نقل وحمل کی پائیداری کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔ نظر ثانی شدہ کرایے کے ڈھانچہ کے تحت مضافاتی ریل خدمات اور سیزنل ٹکٹ کے کرایوں میں کوئی ...

December 25, 2025 9:50 PM

views 13

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر انھیں گلہائے عقیدت نذر کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر انھیں گلہائے عقیدت نذر کیا۔ آج صبح ان کی سمادھی پر ایک دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

December 25, 2025 9:49 PM

views 13

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں مہامنا وانگمے جاری کی، جوکہ پنڈت مدن موہن مالویہ کی منتخب تحریروں کی دوسری اور آخری سیریز ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں مہامنا وانگمے جاری کی، جوکہ پنڈت مدن موہن مالویہ کی منتخب تحریروں کی دوسری اور آخری سیریز ہے۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ اُن کی تحریروں کا یہ مجموعہ محض کاغذ پر سیاہی نہیں، بلکہ بھارت کی آزادی کی جدوجہد کا DNA اور ملک ...

December 25, 2025 9:47 PM

views 11

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ مالویہ جی تعلیم کو سماجی اصلاح کا بنیادی منتر مانتے تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بنارس ہندو یونیورسٹی کے قیام کے ذریعے مہامنا نے نوجوانوں کو بھارتی ثقافتی ...

December 25, 2025 9:45 PM

views 10

وزارتِ خارجہ نے زور دیا ہے کہ دیوی دیوتاؤں کے مجسمے کو منہدم کرنے جیسے توہین آمیز اقدامات، دنیا بھر میں عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں اور ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں

وزارتِ خارجہ نے زور دیا ہے کہ دیوی دیوتاؤں کے مجسمے کو منہدم کرنے جیسے توہین آمیز اقدامات، دنیا بھر میں عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں اور ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری سرحدی تنازع سے متاثرہ علاقے میں ہندو دیوتا کے مجسمے کو گرانے کے واقعے پر میڈیا کے ...

December 25, 2025 9:43 PM

views 11

دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جارہا ہے۔ حضرت عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کے موقع پر کرسمس کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ کرسمس Tree لگاتے ہیں، کاغذ کے جگمگاتے تارے ودیگر اشیاء سے سجاوٹ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو تحفہ دیتے ہیں۔ اس موقع پر سبھی گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ جلسوں اور تقریبا...

December 25, 2025 9:42 PM

views 13

قومی راجدھانی کے مختلف گرجا گھروں میں آدھی رات سے حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کا جشن منایا جا رہا ہے

قومی راجدھانی کے مختلف گرجا گھروں میں آدھی رات سے حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کا جشن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لوگوں نے کرسمس Carols گائے اور کیک تقسیم کئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی Cathedral Church of the Redemption میں آج صبح دعائیہ جلسے میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہزاروں لوگوں نے خصوصی دعائوں م...

December 25, 2025 9:38 PM

views 10

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے ویژن IAS انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے اپنی ویب سائٹ پر UPSC سول سروسز امتحانات برائے 2022-23 کے نتائج کے بارے میں گمراہ کن اشتہارات کی تشہیر کی پاداش میں اس پر 11 لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے ویژن IAS انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے اپنی ویب سائٹ پر UPSC سول سروسز امتحانات برائے 2022-23 کے نتائج کے بارے میں گمراہ کن اشتہارات کی تشہیر کی پاداش میں اس پر 11 لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ صارفین کے تحفظ کے ایکٹ 2019 کی خلاف ورزی کے سبب عائد کیا گیا ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔