قومی

March 2, 2025 2:47 PM

views 17

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے۔ رمضان کے آغاز کے موقع پر کَل رات لوگوں نے مساجد میں کثیر تعداد میں تراویح کی نماز ادا کی۔ رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا نواں مہینہ ہے۔ خلیج کے ملکوں میں آج رمضان کا دوسرا دن ہے۔ اِدھر وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کا ماہِ مبارک شروع ہونے پر لوگ...

March 2, 2025 2:45 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے جونا گڑھ میں Sasan کے مقام پر شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے جام نگر ضلعے میں مویشیوں کے بچاؤ مرکز Vantara کے دورے پر ہیں۔ یہ مرکز ضلعے میں تقریباً تین ہزار ایکڑ آراضی پر واقع ہے، جو جانوروں کو بچانے، انہیں محفوظ رکھنے اور اُن کی بازآباد کاری کیلئے بنایا گیا ہے۔ جناب مودی گجرات کے تین دن کے دورے پر کَل شام جام نگر پہنچے ہیں۔ وزی...

March 2, 2025 2:41 PM

views 15

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک سے منشیات کے خاتمے کیلئے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عہد کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں 12 مختلف کیسوں میں عدالتوں نے منشیات کے 29 اسمگلروں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ ایسا تفصیلی اور ٹھوس چھان بین کے بعد ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ نریندر مودی سرکار منشیات کے اسمگلروں کو سزا دینے کا کام کررہی ہے، جو روپے پیسے کی خاطر نوجوانو...

March 2, 2025 2:40 PM

views 14

انتخابی کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈس میں ایک جیسے نمبر ہونے کا مطلب فرضی ووٹر نہیں

انتخابی کمیشن نے یہ وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈ کا نمبر کسی دوسرے کارڈ کے نمبر جیسا ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ڈُپلی کیٹ یا فرضی ووٹر ہے۔ کمیشن نے بعض میڈیا اطلاعات کے تناظر میں ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔ اِن اطلاعات میں اِس معاملے کو اجاگر کیا گیا تھا کہ دو مختلف ریاستوں کے رائے د...

March 2, 2025 9:47 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔ جناب مودی اگلے دو روز کے دوران بہت سے پروگراموں میں شرکت کریں گے، جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر اُس وقت قطار میں کھڑی تھی، جب جناب مودی کا قافلہ جام نگر ہوائی اڈّے سے سرکٹ ہاؤس کے لیے گزر رہا تھا۔ V/C - Aparna Khu...

March 2, 2025 9:45 AM

views 24

فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ فروری لگاتار ایسا بارہواں مہینہ ہے جب GST وصولیابی، ایک اعشاریہ سات لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ اعد...

March 2, 2025 9:44 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔ کل زراعت اور دیہی ترقی سے متعلق بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت کا عزم پوری طرح واضح ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کر...

March 2, 2025 9:37 AM

views 17

BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔

BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔ جناب نڈّا نے کہا کہ سیاسی عہدے تو عارضی ہوتے ہیں لیکن عوام کا اعتماد ہمیشہ پائیدار رہتا ہے۔ وہ کل...

March 2, 2025 9:35 AM

views 40

رمضان کا مقدس مہینہ، آج سے ملک بھر میں شروع ہوگیا ہے۔ آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔

رمضان کا مقدس مہینہ، آج سے ملک بھر میں شروع ہوگیا ہے۔ آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ عبادت گزار کَل رات مسجدوں میں جمع ہوئے اور تراویح کی خصوصی نماز ادا کی۔ یہ خصوصی نماز پورے مہینے اسی طرح ادا کی جائے گی۔ رمضان، اسلامی کیلنڈر کا 9 واں مہینہ ہے جس کے اختتام پر عید الفطر منائی جاتی ہے۔ خلیجی ممالک...

March 2, 2025 9:29 AM

views 35

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اروناچل پردیش، کیراکہ اور ماہے کے کچھ حصوں میں آج  گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑ سکتے ہیں اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔IMD  کے مطابق ساحلی کرناٹک ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔