قومی

March 3, 2025 9:54 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج، جنگلاتی زندگی کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جُونا گڑھ ضلعے میں ساسن گیر کے مقام پر، جنگلاتی زندگی کے قومی بورڈ NBWL کی ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج، جنگلاتی زندگی کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جُونا گڑھ ضلعے میں ساسن گیر کے مقام پر، جنگلاتی زندگی کے قومی بورڈ NBWL کی ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس بورڈ کے 47 ارکان ہیں، جن میں فوج کے سربراہ، مختلف ریاستوں کے ارکان، اِس میدان میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیمیں کے نمائ...

March 3, 2025 9:53 AM

views 15

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔ ورکشاپ میں، امدادِ باہمی کی وزارت، مویشیوں کی افزائشِ نسل، ڈیری اور  ماہی پروری کی وزارت کی پالیسیوں اور اقدامات پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس کا مقصد ماح...

March 3, 2025 9:42 AM

views 15

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانگریس آج سے 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ وہ اس کانگریس میں، بھارت پویلین کا افتتاح کریں گے، جو ٹیکنالوجی اور مواصلات سے متعلق، دنیا کی سب سے بڑی اور بااثر تقاریب...

March 3, 2025 9:33 AM

views 19

بھارتی موسمیات محکمے  IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلستستان، مظفر آباد، اور ہماچل پردیش میں دور دور تک موسلہ دھار بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے  IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلستستان، مظفر آباد، اور ہماچل پردیش میں دور دور تک موسلہ دھار بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسِی کے مطابق ساحلی کرناٹک کے دور دراز کے علاقوں میں آج شدید گرمی کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے بتایا ہے کہ ا...

March 2, 2025 9:45 PM

views 38

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں برف کے تودے کھسکنے کے واقعے میں بچاؤ کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔ آٹھ ورکروں کو مردہ قرار دیا گیا ہے جبکہ 46 افراد کو بچا لیا گیا ہے

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے مانا گاؤں کے نزدیک برف کے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے ہوئے کارکنوں کو باہر نکالنے کے تیسرے دن بچاؤ ٹیم نے چار لاپتہ ورکروں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ اِس کے ساتھ ہی تین دنوں سے جاری بچاؤ کارروائیاں ختم ہوگئی ہیں۔ اِس حادثے میں کل 8 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ 46 ورکر، جو ...

March 2, 2025 9:41 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گجرات دورے کے دوسرن دن آج جام نگر اور سومناتھ میں کئی پروگراموں میں شرکت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گجرات دورے کے دوسرن دن آج جام نگر اور سومناتھ میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔ آج صبح وزیر اعظم مودی نے Vantara کا دورہ کیا، جو جام نگر ضلعے میں جانوروں کو بچانے، انہیں محفوظ رکھنے اور اُن کی بازآباد کاری کیلئے بنایا گیا ہے۔وزیر اعظم نے سومناتھ مندر میں پوجا ارچنا کی۔ اس ...

March 2, 2025 9:40 PM

views 21

وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات سے پاک بھارت بنانے کیلئے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عہد کیا ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات سے پاک بھارت بنانے کیلئے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عہد کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ ملک میں 12 مختلف کیسوں میں عدالت نے منشیات کے 29 اسمگلروں کو قصوروار ٹھہرایا ہے اور ایسا تفصیلی اور ٹھوس چھان بین کے بعد ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے ...

March 2, 2025 9:39 PM

views 23

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے۔ رمضان کے آغاز کے موقع پر کَل رات لوگوں نے مساجد میں کثیر تعداد میں تراویح کی نماز ادا کی، جو پورے ماہ جاری رہے گا۔ رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا نواں مہینہ ہے۔ رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد عید الفطر منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر...

March 2, 2025 9:37 PM

views 14

انسانی حقوق کا قومی کمیشن، وزارت خارجہ کے اشتراک سے کل نئی دلّی میں انسانی حقوق سے متعلق بھارتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون-آئی ٹی ای سی ایگزیکیٹو صلاحیت سازی کے 6 روزہ پروگام کا آغاز کرے گا

انسانی حقوق کا قومی کمیشن، وزارت خارجہ کے اشتراک سے کل نئی دلّی میں انسانی حقوق سے متعلق بھارتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون-آئی ٹی ای سی ایگزیکیٹو صلاحیت سازی کے 6 روزہ پروگام کا آغاز کرے گا۔ کل، عالمی جنوب کے انسانی حقوق کے قومی اداروں کے اعلیٰ افسران کیلئے 6 روزہ پروگرام کا آغاز ہوگا۔ اس پروگرام کا م...

March 2, 2025 9:36 PM

views 21

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے کے مطابق گلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب اور اتراکھنڈ کے کچھ علاقوں مین شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان ہے۔IMD نے کہا ہے کہ کرناٹک کے ساحلی خطے میں کل پورے دن گرمی کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔