قومی

March 3, 2025 9:41 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ NaMo ایپ اوپن فورم پر متاثر کن زندگی کے سفر کو مشترک کریں

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ NaMo ایپ اوپن فورم پر متاثر کن زندگی کے سفر کو مشترک کریں۔ جناب مودی نے مطلع کیا کہ NaMo ایپ پر مشترک کیے گئے متاثر کن زندگی کے سفر سے اس مہینے کی آٹھ تاریخ کو خواتین کے دن کے موقعے پر وزیراعظم کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھالنے کے لیے چند ...

March 3, 2025 9:39 PM

views 19

حکومت نے انڈین ریلوے فائنانس کارپوریشن (IRFC) اور انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن (IRCTC) کو نورتن کمپنی کا درجہ دیا ہے

حکومت نے انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن، IRCTC اور انڈین ریلوے فائنانس کارپوریشن، IRFC کو نورتن کا درجہ دیا ہے۔ IRCTC، ریلوے کی وزارت کے تحت مرکزی عوامی شعبے کا ادارہ ہے جس کا سالانہ ٹرن اوور چار ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ ہے۔ وہیں IRFC بھی ریلوے کی وزارت کے تحت مرکزی عوامی شعبے کا ادارہ ہے ج...

March 3, 2025 9:38 PM

views 19

بھارت اور بلجیم نے بھارت-بحرالکاہل بالخصوص بحری شعبے میں دفاعی شراکت داری کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا

بھارت اور بلجیم نے آج بھارت بحرالکاہل خطے میں خاص طور پر بحری شعبے میں دفاعی تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بلجیم کی شہزادی ایسٹراڈ اور وزیر دفاع تھیو فرانکن کے ساتھ نئی دہلی میں میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی صنعتی تعاون کو بڑھانے کے طور طریقوں...

March 3, 2025 9:36 PM

views 18

نیتی آیوگ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کے درمیان مالی بیداری میں پچھلے سال کے مقابلے 42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

بھارت میں اب زیادہ خواتین قرض لے رہی ہیں اورسرگرمی کے ساتھ اپنے کریڈٹ اسکورز کی نگرانی کر رہی ہیں۔ یہ بات نیتی آیوگ کی جانب سے ”بھارت کی مالیاتی ترقی کی داستان میں خواتین کا کردار: قرض لینے والوں سے معمار تک“ کے عنوان کے تحت جاری رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 27 دسمبر 2024 تک، 27 ملین خواتین اپن...

March 3, 2025 3:00 PM

views 16

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان کل سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان کل سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی اشتراک کے معاملے میں تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب چوہان آسٹریلیا کے دفاع کے محکمے سے تعلق رکھنے والے سینئر اہلکاروں کے ساتھ وسیع تر تبادلہئ خیال کریں گے۔ وہ آس...

March 3, 2025 2:59 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور بیلجیم کے نائب وزیر اعظم نے نئی دلّی میں مصنوعی ذہانت اور صاف ستھری توانائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بیلجیم کے نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ Maxime Prevot کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور انہوں نے بیلجیم کے ساتھ بھارت کے تاریخی رشتوں کو اجاگر کیا۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، صنعت، تعلیم، جدت طرازی اور ثقافت کے شعبوں می...

March 3, 2025 2:55 PM

views 23

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بھارت آئندہ دو برس میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بھارت آئندہ دو برس میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اب دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے۔ آج نئی دلّی میں مسلح افواج کے فلیگ ڈے CSR کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ جناب راجناتھ سنگھ نے...

March 3, 2025 2:54 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے جوناگڑھ میں جنگلی جانوروں کے قومی بورڈ کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنگلی جانوروں کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر جوناگڑھ ضلع کے Sasan Gir میں جنگلی جانوروں سے متعلق قومی بورڈ کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ ماحولیات کے وزیر بھوپندر یادو، مختلف ریاستوں کے ممبران، اس شعبے میں کام کررہے غیر سرکاری اداروں کے نمائندوں، جنگلی جانوروں سے متعلق چیف و...

March 3, 2025 2:53 PM

views 14

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ڈیری شعبے میں پائیداری اور گردش سے متعلق ایک ورک شاپ کا افتتاح کیا۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ڈیری شعبے میں پائیداری اور گردش سے متعلق ایک ورک شاپ کا افتتاح کیا۔ اِس ورک شاپ میں امدادِ باہمی کی وزارت اور مویشی پروری کی وزارت کی پالیسیوں اور اقدامات اور ڈیری اور ماہی پروری پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس کا مقصد ماحولیاتی ذمہ ...

March 3, 2025 2:51 PM

views 19

سپریم کورٹ نے ضلع عدلیہ میں تقرری کیلئے بینائی سے معذور امیدواروں کو اہل قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد کو عدالتی خدمات میں ملازمت کے مواقع فراہم کرنے سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ جسٹس JB Pardiwala اور R Mahadevan پر مشتمل بینچ نے چھ درخواستوں پر فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ جسٹس Mahadevan نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کے ساتھ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔