قومی

March 4, 2025 9:35 AM

views 14

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کَل نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو بھارتی فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے سے متعلق با اختیار کمیٹی کی رپورٹ پیش کی

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کَل نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو بھارتی فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے سے متعلق با اختیار کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ مذکورہ کمیٹی نے کچھ اہم شعبوں کی نشاندہی کی ہے، جن پر خاص توجہ دی جائے گی۔ کمیٹی نے بھارتی فضائیہ کی صلاحیت خاطر خواہ انداز سے بڑھانے کیلئے مخت...

March 4, 2025 9:32 AM

views 16

بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے

  بھارت نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق کونسل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق شعبے کے سربراہ Volker Turk کے عالمی احوال میں کی گئی اُن کی رائے زنی کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ جنیوا میں بھارت کے مستقل نمائندے   اَرندم باگچی نے اقوام متحدہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کے بیان کو یہ کہتے ہوئے بے ب...

March 4, 2025 9:30 AM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مغربی ہمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مغربی شمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں دور دور تک بارش یا برفباری کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا قوی امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مغرب کی سم...

March 4, 2025 9:29 AM

views 22

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں۔ دلّی NCR میں  پچھلے کچھ روز سے موجودہ سازگار موسمیاتی صورتحال کے سبب دلّی میں ہوا کے معیار میں خاطر خواہ بہتری کے بعد کل یہ فیصلہ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے ...

March 4, 2025 9:27 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے بتایا کہ نمو ایپ پر شیئر کئے گئے تحریک پذیر سفر سے کچھ خواتین کو اس ماہ کی 8 تاریخ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظ...

March 4, 2025 9:21 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر MSME شعبے کے بارے میں بجٹ کے بعد کے Webinar سے خطاب  کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بجٹ کے بعد کے تین Webinars میں شرکت کریں گے۔ یہ Webinar ترقی کے انجن، مینوفیکچرنگ، برآمدات، ایٹمی توانائی مشن، انضباطی، سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے میں سہولت سے متعلق اصلاحات کے تعلق سے MSME شعبے کے بارے میں ہو رہے ہیں۔ جناب مودی اِس موقع پر خطاب بھی...

March 4, 2025 9:20 AM

views 25

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاہے کہ گزشتہ دہائی میں تحقیق اور ترقی کے شعبے میں اخراجات دوگنا ہوئے ہیں

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاہے کہ گزشتہ دہائی میں تحقیق اور ترقی کے شعبے میں ملک کے اخراجات دوگنا ہوگئے ہیں۔ اِس طرح یہ بڑھ کر ایک لاکھ  27 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ سال 2013-14 کے دوران یہ 60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ تھے۔ نئی دلّی میں DISHA پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگ...

March 3, 2025 9:45 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اعلیٰ تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں نئے اقدامات کرے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اعلیٰ تعلیمی ادروں کے سربراہان سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں نئے اقدامات کریں۔ محترمہ مرمو نے یہ بات آج نئی دلی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دو روزہ ویزیٹرس کانفرنس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ دو روزہ کانفرنس آج راشٹرپتی بھون میں شروع ہوئی۔ صدر جم...

March 3, 2025 9:44 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے Wildlife کے تحفظ اور بندوبست کے لیے روایتی علم اور مصنوعی ذہانت کے بڑے پیمانے پر استعمال کے لیے زور دیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے Wildlife کے انتظام میں بڑے پیمانے پر روایتی علم اور مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جنگل کی آگ اور Wildlife کے تنازعات کے انتظام کے لیے مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور جغرافیائی نقشہ سازی کے استعمال پر بھی زور دیا۔ وزیراعظم Wildlife کے تحفظ کے عالمی دن کے موقعے...

March 3, 2025 9:43 PM

views 13

دریائی ڈولفن سے متعلق اب تک کے پہلے جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں چھ ہزار 300 سے زیادہ دریائی ڈولفن ہی

وزیرِ اعظم نے ڈولفن کے تحفظ کے حوالے سے مقامی آبادی اور گاؤں والوں کی شمولیت کے ذریعے آگاہی کے فروغ دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے اسکول کے بچوں کے لیے ڈولفن کے رہائشی علاقوں میں باقاعدگی کے ساتھ جانے کی تجویز دی۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے ملک میں پہلی بار کی گئی دریائی ڈولفن کی گنتی کی ر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔