قومی

March 4, 2025 9:34 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کیلئے 300 رکنی اقتصادی مشن کی قیادت کرنے پر بیلجیم کی شہزادی Astridکا شکریہ ادا کیا

بلجیم کی شہزادی Astrid نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے بھارت کیلئے 300 ممبروں کے اقتصادی مشن کی قیادت کیلئے بلجیم کی پرنسز کی پہل کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ تجارت، ٹیکنالوجی، دفاع، زراعت، حیاتی سائنس، اختراع، ہنر ...

March 4, 2025 9:32 PM

views 14

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے IIMC کو جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی درجے کا میڈیا ادارہ بنانے کے عزم کو دوہرایا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن IIMC کو جدید سہولیات کے ساتھ ایک عالمی درجے کا میڈیا ادارہ بنائے جانے کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں IIMC کی 56ویں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ آج پوری دنیا کا میڈیا بدل رہا ہے۔ انھوں نے طلب...

March 4, 2025 9:30 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے جام نگر میں جنگلی جانوروں کے تحفظ، اُنھیں بچانے اور بازآبادکاری کی منفرد پہل Vantara کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے جام نگر میں جنگلی جانوروں کے تحفظ، اُنھیں بچانے اور بازآبادکاری کی منفرد پہل Vantara کا افتتاح کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ پہل ماحولیاتی پائیداریت اور جنگلی جانوروں کی بہبود کو فروغ دیئے جانے کے ساتھ جانوروں کو ایک محفوظ پناہ گاہ فراہ...

March 4, 2025 9:29 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے آج لندن میں برطانیہ کی داخلی امور کی سکریٹری Yette Cooper سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے آج لندن میں برطانیہ کی داخلی امور کی سکریٹری Yette Cooper سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران، طرفین نے ذہین افراد کے تبادلے اور عوام سے عوام کے مابین رابطوں اور اسمگلنگ اور دہشت گردی پر قابو پانے کی مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کی...

March 4, 2025 9:25 PM

views 20

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں قومی صحت مشن NHM کے Mission Sterring Group کے نویں میٹنگ کی صدارت کی

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں قومی صحت مشن NHM کے Mission Sterring Group کے نویں میٹنگ کی صدارت کی۔ NHMکے تحت مشن اسٹیرنگ گروپ ایک اعلیٰ پالیسی ساز اور اسٹیرنگ ادارہ ہے، جو صحت کے سیکٹر کیلئے وسیع پالیسی سمت اور حکمرانی فراہم کر رہا ہے۔ میٹنگ سے...

March 4, 2025 9:24 PM

views 15

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے تمام انتخابی افسران، ضلع انتخابی افسران اور بوتھ سطح کے افسران سے سبھی آئینی ذمے داریوں کو مستعدی اور شفافیت سے انجام دینے پر زور دیا ہے

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے تمام انتخابی افسران، ضلع انتخابی افسران اور بوتھ سطح کے افسران سے سبھی آئینی ذمے داریوں کو مستعدی اور شفافیت سے انجام دینے پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف انتخابی افسران کی دو روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب کمار...

March 4, 2025 2:55 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی اقتصادی ترقی میں ایم ایس ایم ای شعبے کے یکسر تبدیلی لانے والے کردار کو اجاگر کیا ہے۔  حکومت خود کفیل بھارت کے ویژن کے ساتھ کام کررہی ہے:وزیراعظم

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ سرکار آتم نربھر بھارت کے وژن کے ساتھ کام کررہی ہے اور اُس نے اصلاحات کی رفتار کو تیز کردیا ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ ملک میں پچھلے دس سال کے دوران اصلاحات، مالی نظم و نسق، شفافیت اور جامع ترقی کے تئیں لگاتار اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ترقی، مینوفیکچرنگ، برآمدات اور نیوک...

March 4, 2025 2:53 PM

views 19

مہاراشٹر کے خوراک اور شہری رسدات کے وزیر دھننجے منڈے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

مہاراشٹر کے خوراک، شہری رسدات اور صارفین کے تحفظ کے وزیر Dhananjay Munde نے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ وِدھان بھون میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب فڑنویس نے بتایا کہ انہوں نے جناب مُنڈے کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے اور اسے آگے کی کارروائی کیلئے گورنر سی پی رادھا ک...

March 4, 2025 2:51 PM

views 19

بامبے ہائی کورٹ نے سیبی کی سابق صدر نشیں مدھابی پوری بچ اور دیگر عہدیداروں کے خلاف خصوصی عدالت کے ایف آئی آر آڈر پر روک لگا دی ہے

بامبے ہائی کورٹ نے آج کمپنیوں کی لسٹنگ کی دھوکہ دہی معاملے میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI کی سابق چیئرپرسن Madhabi Puri Buch نیز SEBI اور بامبے اسٹاک ایکسچینج کے دیگر عہدیداران کے خلاف انسداد بدعنوانی کی ایک خصوصی عدالت کے FIR داخل کرنے کے  حکم پر روک لگا دی ہے۔ خصوصی عدالت نے مہاراشٹ...

March 4, 2025 9:36 AM

views 22

بیلجیم کی شہزادی Astrid، جو بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گی

بیلجیم کی شہزادی Astrid، جو بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گی۔ وہ اس ماہ کی 8 تاریخ تک بھارت کے دورے پر ہیں۔ شہزادی Astrid نے بیلجیم کے وزیر دفاع Theo Francken کے ہمراہ کَل وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی تھی۔ طرفین نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی، صنعتی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔