قومی

March 5, 2025 3:07 PM

views 25

دلّی کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج قومی راجدھانی میں دریائے جمنا کا معائنہ کیا۔

دلّی کے آبپاشی اور سیلاب کے کنٹرول کے محکمے کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج قومی راجدھانی میں دریائے جمنا کا معائنہ کیا۔ معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 روز میں دریائے جمنا سے 13 ہزار ٹن کوڑا کرکٹ ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی تجویز دریا میں Ferry سروس شروع کرنے کی ہے، جس کیلئے مف...

March 5, 2025 9:58 AM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ ویبینار کے مقاصد میں عوام، معیشت اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے کی جانے والی کوششیں بھی شامل ہیں۔ وزیر اعظم اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Aman - PM Web...

March 5, 2025 9:57 AM

views 21

پنچایتی راج کی وزارت آج نئی دلّی میں، ایک قومی کنونشن میں، خواتین دوست مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کرے گی۔

پنچایتی راج کی وزارت آج نئی دلّی میں، ایک قومی کنونشن میں، خواتین دوست مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کرے گی۔ یہ اقدام وزارت کی خواتین کے بین الاقوامی دن  2025 کی تقریبات کا حصہ ہے۔ اِس اقدام کا اصل مقصد ہر ایک ضلعے میں، کم سے کم ایک خواتین دوست مثالی گرام پنچایت قائم کرنا ہے۔ ×

March 5, 2025 9:56 AM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے وزیر اعظم Kier Starmer سے لندن کے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی اقتصادی تعاون اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے وزیر اعظم Kier Starmer سے لندن کے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی اقتصادی تعاون اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت کی۔ ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر ڈاکٹر جے شنکر نے بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے جناب Starmer ...

March 5, 2025 9:56 AM

views 22

الیکٹرانکس اور IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں، بیلجیم کی شہزادی Astrid کی قیادت والے ایک وفد سے ملاقات کی اور صاف ستھری ٹیکنالوجی، دفاع اور الیکٹرانکس وغیرہ کے میدانوں میں اشتراک پر بات چیت کی۔

الیکٹرانکس اور IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں، بیلجیم کی شہزادی Astrid کی قیادت والے ایک وفد سے ملاقات کی اور صاف ستھری ٹیکنالوجی، دفاع اور الیکٹرانکس وغیرہ کے میدانوں میں اشتراک پر بات چیت کی۔ کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ میٹنگ کے دوران انہوں نے دیہی علاقوں میں، UP...

March 5, 2025 9:55 AM

views 19

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ کام پر توجہ مرکوز رکھیں اور اپنے مقصد کے لیے پُر عزم رہیں۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ کام پر توجہ مرکوز رکھیں اور اپنے مقصد کے لیے پُر عزم رہیں۔ نئی دلی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن IIMC کے 56ویں جلسہئ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ آج میڈیا کا پورا منظر نامہ بدل رہا ہے۔ انھوں نے طلبا سے کہا...

March 5, 2025 9:53 AM

views 22

نیتی آیوگ کے رکن وی-کے پال نے کہا ہے کہ حکومت، جَن اوشدھی مرکزوں کے بارے میں بیداری لانے کے لیے ایک مہم چلا رہی ہے۔

نیتی آیوگ کے رکن وی-کے پال نے کہا ہے کہ حکومت، جَن اوشدھی مرکزوں کے بارے میں بیداری لانے کے لیے ایک مہم چلا رہی ہے۔ آئندہ جَن اوشدھی دِوَس کے بارے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جَن اوشدھی مرکزوں پر تقریباً 2 ہزار دوائیں اور 300 سرجیکل آلات دستیاب ہیں۔

March 5, 2025 9:40 AM

views 35

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اگلے دو دن کے دوران دلی اور آس پاس کے علاقوں میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اگلے دو دن کے دوران دلی اور آس پاس کے علاقوں میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ دلی اور آس پاس کے علاقوں کے موسم میں اچانک یہ تبدیلی ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہونے والی برفباری اور بارش کے سبب ہوئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ار...

March 4, 2025 9:37 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک نے اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط، شفافیت اور شمولیاتی ترقی کے تئیں مسلسل عزم کا مظاہرہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک نے گزشتہ 10 برسوں میں اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط، شفافیت اور شمولیاتی ترقی کے تئیں لگاتار عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیر اعظم بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے آج خطاب کر رہے تھے۔ ویبینار کا عنوان تھا: ”MSME، ترقی کے انجن: مینوفیکچرنگ، برآمدات اور نیوکلیائی توانائی مشن، ان...

March 4, 2025 9:35 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِس صدی کے پہلے آدھے حصے میں بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے قومی ہدف پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اس صدی کے پہلے نصف سے قبل بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا قومی ہدف طے کیا گیا ہے۔ آج شام راشٹرپتی بھون میں دو روزہ وزیٹرس کانفرنس کے موقع پر اپنے اختتامی کلمات میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تعلیمی اداروں کے سبھی متعلقہ فریقوں اور طلبا ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔