قومی

March 6, 2025 9:41 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحت امریکی انتظامیہ کثیر قطبیت کی سَمت آگے بڑھ رہا ہے، جو بھارت کے مفاد کے عین مطابق ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے تحت امریکہ کی خارجہ پالیسی میں بدلاؤ کا امکان تھا اور یہ کئی معنوں میں بھارت کے لیے موزوں ہے۔ وزیر خارجہ کل لندن کے...

March 6, 2025 9:38 AM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر سلسلے وار پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ نے اتراکھنڈ میں دو نئے روپ وے کی تعمیر کی منظوری دے کر کل اہم فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ Sonparyag سے کیدارناتھ تک اور گووند گھاٹ سے ہیمکنڈ صاحب جی تک اِن روپ وے کی تعمیر سے نہ صرف ...

March 6, 2025 9:20 AM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں گرج چمک بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران بہار، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں گرج چمک بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شمال مشرقی بھارت اور وِدربھ خطّے میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیل...

March 5, 2025 10:14 PM

views 13

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا۔ نیتی فرنٹیئر ٹیک ہب نے بھارت کی ڈیٹا سکیورٹی کونسل کے ساتھ شراکت داری میں یہ پیپر جاری کیا ہے۔ اس کا مقصد ملک کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے مرکز یعنی فرنٹیئر ٹیک ہب میں تبد...

March 5, 2025 10:12 PM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ سوشل میڈیا کے کئی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ نے آج اتراکھنڈ میں دو نئے روپ وے کی تعمیر کی منظوری دے کر اہم فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ Sonparyag سے کیدارناتھ تک اور گووند گھاٹ سے ہیمکنڈ صاحب جی تک اِن روپ وے کی تعمیر سے نہ صرف عقیدتم...

March 5, 2025 10:10 PM

views 12

سرکار نے چار ہزار کروڑ روپے کے ساتھ کیدارناتھ روپ وے کی تعمیر کی منظوری دی ہے

سرکار نے Sonparyag سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر کے روپ وے بنانے کی منظوری دی ہے۔ آج نئی دلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر مجموعی طور پر 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اِس روپ وے سے عقیدت مندوں کے لیے 8 سے 9 گھنٹ...

March 5, 2025 3:21 PM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی روزگار کے مواقع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار سے خطاب کررہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اس میں شرکت کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اس بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور سرمایہ کاری پر زور دیا گیا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ تعلیم سے متعلق نئی پالیسی میں...

March 5, 2025 3:20 PM

views 16

حکومت نے خواتین کیلئے سازگار مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کیا، تاکہ حکمرانی کے صنفی بھید بھاؤ کے بغیر طور طریقوں کو یقینی بنایا جاسکے۔

پنچایتی راج کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اور صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج نئی دلّی کے نیشنل کنونشن میں پنچایتی راج کی وزارت کی خواتین کیلئے سازگار مثالی گرام پنچایت پہل کا آغاز کیا تاکہ حکمرانی کے صنفی بھیدبھاؤ کے بغیر طور طریقوں کو یقینی بنایا جاسکے۔ یہ پ...

March 5, 2025 3:15 PM

views 15

ریلوے نے 15 فروری کو نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ کے پیش نظر پانچ سینئر عہدیداران کا تبادلہ کردیا ہے۔

  دلّی ڈویژنل ریلوے مینجر DRM، ایڈیشنل DRM اور ریلوے پروٹیکشن فورس کے اسسٹنٹ سکیورٹی کمشنر سمیت پانچ سینئر اہلکاروں کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے کی 15 تاریخ کو مہاکنبھ کا دورہ کرنے کیلئے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں میں مسافروں کے چڑھ...

March 5, 2025 3:14 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی کَل اُتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل اُتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ وہ Mukhwa میں ماں گنگا کی پوجا اَرچنا اور درشن کریں گے۔ جناب مودی Harsil میں ایک Trek اور Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے اور ایک عوامی تقریب میں اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ اتراکھنڈ حکومت نے اِس سال موسم سرما کی سیاحت سے متعلق پروگرام کا آ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔