قومی

December 26, 2025 9:57 PM

views 16

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک ایک وکست بھارت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وکست بھارت : جی رام جی اسکیم کے تحت، گائوں میں ترقیاتی کام انجام دیئے جائیں گے۔

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک ایک وکست بھارت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وکست بھارت : جی رام جی اسکیم کے تحت، گائوں میں ترقیاتی کام انجام دیئے جائیں گے۔ DD نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اس اسکیم سے، اُجرت والے روزگار کی لازمی گارنٹی کے تحت ...

December 26, 2025 9:56 PM

views 14

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان شہروں میں دلی، ممبئی، کولکتہ، چنئی، حیدرآباد، بنگلور، پٹنہ، بھوپال اور پوری شامل ہیں۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق اس اقدام سے برسوں سے جاری مزید گنجائش کی ضرورت کو پورا کیا جا...

December 26, 2025 9:54 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کے چار روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام کو گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کے چار روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام کو گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔ اس مہینے کی 28 تاریخ کو کرناٹک کے کروار بندرگاہ سے ایک آبدوز میں سفر بھی کریں گی۔ اگلے دن صدر جمہوریہ جھارکھنڈ کے جمشیدپور میں OL Chiki کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں ...

December 26, 2025 9:53 PM

views 13

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئی دلی میں بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو انکے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ ’

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئی دلی میں بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو انکے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ ’’اپنے لیڈر کو جانئے‘‘ پروگرام کے تحت طلباء سے خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے کہا کہ اِن دونوں رہنماؤں نے شمولیت، قومی اتحاد اور تکشی...

December 26, 2025 9:50 PM

views 15

حکومت نے کوئلہ کانوں کی کھدائی کی منظوری کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کوئلے کی کانوں کے کنٹرول کے ضابطے کے ترمیمی بل 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے

حکومت نے کوئلہ کانوں کی کھدائی کی منظوری کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کوئلے کی کانوں کے کنٹرول کے ضابطے کے ترمیمی بل 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے۔ کوئلے کی وزارت کے مطابق یہ ترمیم مسلسل انضباطی نگرانی کو یقینی بناتے ہوئے عمل آوری سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرتی ہے اور کانوں کے کام کاج میں تیزی لاتی ہے۔ پہلے...

December 26, 2025 2:34 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہد آزادی شہید اُدھم سنگھ کے یوم پیدائش پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہد آزادی شہید اُدھم سنگھ کے یوم پیدائش پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ لافانی شہید اُدھم سنگھ نے، جلیاں والا باغ قتل عام کا بدلہ لینے کیلئے بے مثال ہمت اور شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اُدھم سنگھ نے غدر تحریک کے ذریعہ...

December 26, 2025 2:34 PM

views 16

سرکار نے رہن سہن میں سہولت کو بڑھانے کا تہیہ کر رکھا ہے : وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار نے رہن سہن میں سہولت کو بڑھانے کا تہیہ کر رکھا ہے اور   آنے والے وقت میں اور زیادہ سرگرمی کے ساتھ اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر My GovIndia کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح سال 2025 حکمرانی کے شعبے میں واض...

December 26, 2025 2:32 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی نے، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں، سنتھالی زبان میں بھارت کے آئین کے اجراء کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں، سنتھالی زبان میں بھارت کے آئین کے اجراء کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اس سے، آئین سے متعلق بیداری میں گہرائی لانے اور جمہوری شراکت میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو، سنتھالی کلچر اور ملک کی ترقی میں سنت...

December 26, 2025 2:31 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سکریٹریز کی پانچویں تین روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سکریٹریز کی پانچویں تین روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ وہ کَل اور پرسوں، کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ کانفرنس قومی ترقیاتی ترجیحات کے بارے میں منظم اور لگاتار مذاکرات کے ذریعہ مرکز-ریاست شراکت داری کو مستحکم کرنے کی راہ میں ایک اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔...

December 26, 2025 2:27 PM

views 16

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ویر بال دِوس کے موقع پر پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کئے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقعے پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار    عطا کیے۔ اِس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 بچوں کو اُن کی نمایاں کامیابی اور کارکردگی کیلئے یہ ایوارڈ دیے گئے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔