قومی

December 27, 2025 10:13 AM

views 14

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے خاص طور پر کہا ہے کہ الیکٹرانکس بھارت کا تیسرا سب سے بڑا برآمداتی زمرہ بن کر اُبھرا ہے۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے خاص طور پر کہا ہے کہ الیکٹرانکس بھارت کا تیسرا سب سے بڑا برآمداتی زمرہ بن کر اُبھرا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت دنیا بھر میں، موبائل تیار کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں ب...

December 27, 2025 10:11 AM

views 22

شمالی ریلوے کے جموں ڈویژن نے، نئے سال کی تقریبات کے دوران مسافروں کی تعداد میں اضافے کے  پیشِ نظر، نئی دلّی اور شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ کے درمیان، خصوصی ریزرو ریل گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

شمالی ریلوے کے جموں ڈویژن نے، نئے سال کی تقریبات کے دوران مسافروں کی تعداد میں اضافے کے  پیشِ نظر، نئی دلّی اور شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ کے درمیان، خصوصی ریزرو ریل گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اِن میں سے ہر ایک ٹرین میں 16 ڈبّے ہوں گے۔ یہ خدمات آج سے شروع کی جائیں گی اور اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک...

December 27, 2025 10:05 AM

views 16

خواتین کو بااختیار بنانے اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزیر انّہ پورنا دیوی نے کہا ہے کہ بچے وکست بھارت کا مستقبل اور تخلیق کار ہیں۔

خواتین کو بااختیار بنانے اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزیر انّہ پورنا دیوی نے کہا ہے کہ بچے وکست بھارت کا مستقبل اور تخلیق کار ہیں۔ نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں کے ساتھ ایک عشائیے کے دوران میڈیا سے بات چیت میں وزیر موصوف نے اِن بچوں کے کاموں کی ستائش کی۔ انھوں نے ملک ...

December 26, 2025 10:11 PM

views 23

وزیرِ اعظم مودی نے کہا ہے کہ Gen Z اور Gen Alpha، ایک ترقی یافتہ بھارت بنانے کیلئے ملک کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے نئی دلّی میں ویر بال دِوس پروگرام سے خطاب کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اور انہیں ملک کی تعمیر کے مرکز میں رکھتے ہوئے، نئی پالیسیاں تیار کی جارہی ہیں۔ آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، ویر بال دِوس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ Gen Z اور Gen Alpha، ایک ترقی یافتہ بھارت کے...

December 26, 2025 10:10 PM

views 14

بھارت نے واشنگٹن سے H-1B ویزا کی پابندیوں کے سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اِن پابندیوں کی وجہ سے افراد اور اُن کے اہلِ خانہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

بھارت نے بنگلہ دیش میں ہندو برادری کے خلاف تشدد اور زیادتیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میمن سنگھ شہر میں ایک ہندو نوجوان کے بہیمانہ قتل کے حالیہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ اس جرم کے مرتکب افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔ بنگلہ دیش میں آنے وا...

December 26, 2025 10:08 PM

views 13

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت، ملک میں موثر طور پر دہشت گردی سے نمٹ رہی ہے

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت، ملک میں دہشت گردی سے سختی کے ساتھ نمٹ رہی ہے۔ نئی دلّی میں قومی جانچ ایجنسی NIA کے زیرِ اہتمام ’’انسدادِ دہشت گردی کانفرنس‘‘ کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب شاہ نے اجاگر کیا کہ دہشت گردی، انسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے اور اس کے خلاف سب...

December 26, 2025 10:04 PM

views 14

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقعے پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار عطا کیے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقعے پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار عطا کیے۔ اِس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 بچوں کو اُن کی نمایاں کامیابی اور کارکردگی کیلئے یہ ایوارڈ دیے گئے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ نے...

December 26, 2025 10:02 PM

views 14

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آسام کی Rabha، Mising اور Tiwa برادریوں کے وفود سے ملاقات کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آسام کی Rabha، Mising اور Tiwa برادریوں کے وفود سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب شاہ نے، مذکورہ برادریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔آسام کے وزیرِ اعلیٰ Himanta بسوا سرما کی موجودگی میں، جناب شاہ نے کہا کہ وزارتِ داخلہ پُرامن اور دیرپا حل کی سمت...

December 26, 2025 10:00 PM

views 15

حکومت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی، اِس خبر کی تردید کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی حکومت فون کالز اور سوشل میڈیا ایپس کیلئے مواصلات سے متعلق نئے قوانین نافذ کررہی ہے۔

حکومت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی، اِس خبر کی تردید کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی حکومت فون کالز اور سوشل میڈیا ایپس کیلئے مواصلات سے متعلق نئے قوانین نافذ کررہی ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو PIB کی حقائق کا پتہ لگانے والی یونٹ نے، اس دعوے کو جھوٹا اور فرضی قرار دیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے...

December 26, 2025 9:59 PM

views 20

مرکزی وزیرِ صحت جگت پرکاش نڈّا نے آج حفظانِ صحت کے شعبے میں مشن کے انداز میں اصلاحات کرنے اور 2027 تک ٹی بی مُکت بھارت کے ہدف کو تیز کرنے پر زور دیا۔

مرکزی وزیرِ صحت جگت پرکاش نڈّا نے آج حفظانِ صحت کے شعبے میں مشن کے انداز میں اصلاحات کرنے اور 2027 تک ٹی بی مُکت بھارت کے ہدف کو تیز کرنے پر زور دیا۔نئی دلّی میں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے حکام کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے، جناب نڈا نے موثر طور پر دواؤں سے متعلق ضابطے بن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔