December 17, 2025 10:43 PM December 17, 2025 10:43 PM
2
بھارتی ریلوے نے بڑی لائن پر چلنے والی ننیانوے فیصد سے زیادہ ریلوں کو بجلی سے چلنے والی ریل گاڑیاں بنا دیا ہے
بھارتی ریلوے نے بڑی لائن پر چلنے والی 99 فیصد سے زیادہ ریلوں کو بجلی سے چلنے والی ریل گاڑیاں بنا دیا ہے اور جلد ہی بڑی لائن پر چلنے والی سبھی ریل گاڑیاں بجلی سے چلائی جائیں گی۔ لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ریل گاڑیوں کو بجلی سے چلانے کے معاملے میں، بھارت، برط...