December 27, 2025 2:47 PM
11
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی۔ وہ آج شام گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔ کل صدر مرمو کرناٹک میں واقعKarwar بندرگاہ سے ایک آبدوز میں کچھ دیر سفر کریں گی۔ پیر کے روز محترمہ مرمو جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں OI Chiki Lipi کی صد سالہ تقریبات کو رونق بخشیں گی۔...