December 28, 2025 10:01 AM
16
بھارتی محکمہئ موسمیات نے ملک کے شمالی علاقوں میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارتی موسمیاتی محکمے نے آج دلّی، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اترپردیش میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کی صورتحال رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بہار، مشرقی مدھیہ پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت- بلتستان، اور مظفرآباد میں بھی آج گہرے کہرے کی صورتحال رہے گی۔ موسمیاتی محکمے نے اڈیشہ، سکم، اتراکھنڈ، ذیلی...