قومی

December 29, 2025 10:21 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ مصنوعات سازی کو فروغ دیں، کاروبار کو اور زیادہ آسان اور خدمات کے شعبے کو مستحکم بنائیں تاکہ بھارت کو عالمی سطح پر خدمات کا ایک بڑا ملک بنایا جا سکے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ مصنوعات سازی کی حوصلہ افزائی کریں، کاروبار کو اور زیادہ آسان بنائیں اور بھارت کو خدمات کا ایک عالمی مرکز بنائیں۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نیشنل مینوفیکچرنگ مشن NMM کا جلد ہی آغاز کرے گا اور ہر ریاست کو اسے اعلیٰ ترجیح دینا چاہیے اور عالمی کمپنیوں کو...

December 29, 2025 10:20 AM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سنتھالی زبان کے ’اول چِکی‘ رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور NIT جمشید پور کے کنووکیشن سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے تین روزہ دورے پر کل شام رانچی پہنچیں۔ وہ آج مشرقی Singhbum اور Saraikela Kharsawan میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Santhali زبان کی Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی جمشیدپور کے 15...

December 29, 2025 10:03 AM

views 15

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ امرت بھارت ٹرینوں کے ذریعے غیرAC  میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایک آرام دہ سفر کی آسائش کو وسعت دینے کے بعد بھار...

December 29, 2025 9:58 AM

views 11

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں دفاع کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ 2025 میں بھارت نے وزیراعظم نریندر...

December 29, 2025 9:41 AM

views 12

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک گھنے سے بہت گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک گھنے سے بہت گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شمال مشرقی بھارت، اتراکھنڈ، مشرقی مدھیہ پردیش، اُڈیشہ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کا ام...

December 28, 2025 9:50 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کی فخر کی ایک علامت کے طور پر ستائش کی کہ دنیا نے قومی سلامتی کے تعلق سے بھارت کے اُس موقف کا نظارہ کیا، جس میں وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ انہوں نے سال کے آخری من کی بات پروگرام میں ملک کی حصولیابیوں کا ذکر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ2025 کا سال، بھارت کیلئے سرشاری سے سنگ میل قائم کرنے والا ایک یادگار سال ہے۔ قومی سلامتی، کھیل کود، سائنسی اختراعات اور دنیا کے بڑے پلیٹ فارموں پر ملک کے اثرات، بالکل واضح نظر آتے ہیں وزیر اعظم آکاشوانی پر اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کر رہے تھے۔ ا...

December 28, 2025 9:49 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اِس تین روزہ کانفرنس کا مقصد، جو اِس مہینے کی 26 تاریخ کو شروع ہوئی تھی، قومی ترقیاتی ترجیحات کے بارے میں منظم اور لگاتار مذاکرات کے ذریعے مرکز ریاست شراکت داری کو مستحکم بنانا ہے۔ امدادِ باہمی پر مبنی وفاقی...

December 28, 2025 9:47 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مغربی ساحل پر بھارتی بحریہ کی ملک میں ہی تیار فرنٹ لائن آبدوز، INS Vaghsheer پر سفر کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک ہی میں تیار کی گئی بحریہ کی پیش پیش رہنے والی Kalvari زمرے کی آبدوز INS Vaghsheer میں آج مغربی کنارے پر سفر کیا۔ صدر مرمو بھارت کی دوسری صدر ہیں، جنھوں نے کارروائی کرنے والی آبدوز کا سفر کیا ہے۔ اِس سے پہلے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام نے وشاکھاپٹنم میں 2006 میں آبدوز...

December 28, 2025 9:46 PM

views 11

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت، 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت، 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ آج گجرات کے شہر احمدآباد میں وِشو Umiya دھام میں نوجوانوں کی، کاروبار سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ ملک کی GDP چار اعشاریہ ایک نو ٹریلین ڈالرس تک پ...

December 28, 2025 9:45 PM

views 10

پارلیمانی اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے بدھسٹ کانفرنس سے خطاب کیا جس کا اہتمام آج کرناٹک کے شمالی کنارا ضلعے میں Mundgod تبتی کیمپ میں کیا گیا

پارلیمانی اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے بدھسٹ کانفرنس سے خطاب کیا جس کا اہتمام آج کرناٹک کے شمالی کنارا ضلعے میں Mundgod تبتی کیمپ میں کیا گیا۔ تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اِس تقریب میں شرکت کی۔جناب رجیجو نے اپنی تقریر میں کہا کہ دلائی لامہ نے جو عدم تشدد اور ہمدردی کا راستہ دکھا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔