December 29, 2025 9:31 PM
10
وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت جی رام جی اسکیم ایم جی نریگا میں پائی جانے والی کمیوں اور بے ضابطگیوں کو دور کرے گی
زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ ایم جی نریگا کی کمیوں اور بے ضابطگیوں کے ازالے کی خاطر نیا قانون ’’وِکست بھارت جی رام جی‘‘ متعارف کیا ہے۔ وزیرِ موصوف اتراکھنڈ کے Gauchar میں ریاستی سطح کے ...