December 30, 2025 9:59 AM
15
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور پنجاب میں کل صبح تک اور رات کے اوقات میں گھنا کُہرا چھایا رہے گا۔
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور پنجاب میں کل صبح تک اور رات کے اوقات میں گھنا کُہرا چھایا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور مدھیہ پردیش میں بھی گھنے کہرے کے حالات متوقع ہیں۔ اسی طرح دلّی، جھارکھنڈ اور ا...