قومی

December 30, 2025 9:53 PM

views 17

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔ وزیر موصوف آج بھوپال میں می...

December 30, 2025 9:50 PM

views 16

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے۔ سخت نگرانی کا مقصد سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانا اور چھٹیوں کے دوران کسی بھی طرح کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوششوں کو روکنا ہے۔  

December 30, 2025 9:44 PM

views 23

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفر آباد میں بہت شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفر آباد میں بہت شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی ، ہریانہ، پنجاب، اترپردیش، اڈیشہ اور چنڈی گڑھ میں کل شدید کہرے کی وجہ سے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ بہار، اتراکھنڈ، مغربی بنگال، سکّم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اسی طرح...

December 30, 2025 2:54 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرِ اقتصادیات اور شعبہ جاتی برآمدات کے ماہرین کے ساتھ تبادلہئ خیال کررہے ہیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرِ اقتصادیات اور شعبہ جاتی برآمدات کے ماہرین کے ساتھ تبادلہئ خیال کررہے ہیں تاکہ مرکزی بجٹ 2026-27 سے پہلے، اُن کے خیالات اور تجاویز معلوم کی جاسکیں۔ یہ میٹنگ ماہرین کیلئے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال اور مستقبل کی ترجیحات سے متعلق خیالات ...

December 30, 2025 2:53 PM

views 13

حکومت نے ٹیلی کام سکیورٹی کو مضبوط بنانے اور ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے کے مقصد سے ٹیلی کام اصلاحات کا اعلان کیا ہے

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے اعلان کیا ہے کہ ٹیلی مواصلات کا محکمہ، ٹیلی کام شعبے کو مضبوط بنانے، ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیرِ اعظم کے میک اِن انڈیا اور میک فار دی ورلڈ ویژن کو تقویت دینے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کررہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، وزیرِ موصوف نے کہا کہ کلیدی ...

December 30, 2025 2:49 PM

views 12

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کِنجاراپو رام موہن نائیڈو آج بنگلورو میں Dhruv این جی ہیلی کاپٹر کی افتتاحی پرواز کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کِنجاراپو رام موہن نائیڈو آج بنگلورو میں Dhruv این جی ہیلی کاپٹر کی افتتاحی پرواز کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر اگلے سلسلے کا Dhruv ملک میں ہی تیار کئے گئے، اُس ہیلی کاپٹر کا غیرفوجی ماڈل ہے، جس کی HAL نے ایرو انڈیا شو -2025 میں نمائش کی تھی۔

December 30, 2025 2:48 PM

views 13

دفاعی تحقیق و ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے چاندی پور کی مربوط آزمائشی رینج سے لمبی دوری تک مار کرنے والے Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے

دفاعی تحقیق و ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے چاندی پور کی مربوط آزمائشی رینج سے لمبی دوری تک مار کرنے والے Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس راکٹ کا تجربہ اس کے زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر کے فاصلے کیلئے کیا گیا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لمبی دوری تک مار کرنے والے اس گائیڈڈ راکٹ نے کامیابی کے...

December 30, 2025 2:47 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ 30 دسمبر 1943 کو نیتاجی نے پورٹ بلیئر میں بے مثال جرات اور بہادری کے ساتھ ترنگا پھہرایا۔ وزیرِ اعظم نے زور دے کر کہا کہ تاریخ کا یہ لمحہ قوم کو یاد دل...

December 30, 2025 2:46 PM

views 8

شمالی بھارت میں ریل خدمات اور پروازیں گھنے کہرے کے سبب متاثر ہوئی ہیں

ملک کے شمالی حصوں میں گہرے کہرے کی وجہ سے آج ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئیں۔ ریلوے کے دلّی ڈویژن کے مطابق دلّی آنے والی 20 سے زیادہ ریل گاڑیاں تین گھنٹے سے زیادہ تاخیر سے چل رہی ہیں۔ دلّی ایئرپورٹ کے مطابق کہرے کے سبب آج 118 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، شہری ہوا بازی کی وزارت ن...

December 30, 2025 2:45 PM

views 11

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وِکست بھارت روزگار کیلئے گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین سے منریگا اسکیم کی خامیاں دور ہوں گی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج بھوپال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹ نے وِکست بھارت: گارنٹی فور روزگار اور آجیویکا مشن گرامین: وِکست بھارت جی رام جی بِل کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کو موجودہ وقت کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیز اِس سے پہلے کی منریگا اسکیم کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔