December 31, 2025 10:09 PM
16
مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر میں تین سو چوہتر کلومیٹر طویل، چھ لین والے ناسک شولاپور اکلکوٹ ہائی وے کاریڈور کی منظوری دی ہے
مرکزی کابینہ نے آج شاہراہوں سے متعلق دو پروجیکٹوں، مہاراشٹر میں چھ لین والے ناسک- شولاپور کاریڈور اور اڈیشہ میں واقع قومی شاہراہ NH-326 کی توسیع کرنے اور مستحکم بنانے کی منظوری دی ہے۔ اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریاستِ مہاراشٹر میں گرین فیلڈ رسائی والی چھ لین والی ناسک- شولاپور- Akkalkot کاریڈور...