قومی

January 23, 2026 9:53 AM

views 17

سرکار نے، اُن سوالات کو نوٹیفائی کر دیا ہے، جو پہلی اپریل سے شروع ہونے والی مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلے میں لوگوں کے سامنے رکھے جائیں گے۔

سرکار نے، ایسے 33 سوالوں کو نوٹیفائی کیا ہے، جو پہلی اپریل سے شروع ہونے والی مردم شماری کے پہلے مرحلے کے دوران شہریوں کے سامنے رکھے جائیں گے۔ مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلے میں 30 دن کی مدّت کے دوران گھروں کی گنتی کی جائے گی۔ ہر ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سرکار پہلی اپریل اور 30 ستمبر کے د...

January 23, 2026 9:52 AM

views 20

مرکزی سرکار نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 129 ویں جینتی کے سلسلے میں آج سے پراکرم دِوس منعقد کر رہی ہے۔

وزارتِ ثقافت نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 129 ویں جینتی کے سلسلے میں انڈمان نکوبار جزائر آج سے پراکرم دِوس 2026 منعقد کر رہی ہے۔ مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس کی زندگی اور وراثت سے وابستہ تقریبات کا اہتمام ملک کے 13 دیگر مقامات پر بھی کیا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر نیتاجی کی دلیری، قربانی اور حب الوطنی ...

January 23, 2026 9:51 AM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو میں چنئی کے نزدیک Madhuranthagam کے مقام پر NDA اتحاد میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو میں چنئی کے نزدیک Madhuranthagam کے مقام پر NDA اتحاد میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اس کیلئے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔    جناب مودی آج دن میں سوا دو بجے کے آس پاس تروننتا پورم سے چنئی پہنچیں گے۔ بعد میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ج...

January 23, 2026 9:47 AM

views 11

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کایا...

January 23, 2026 9:44 AM

views 23

بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کا تہوار ملک کے مختلف حصوں میں منایا جا رہا ہے۔

آج بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کا تہوار ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر لوگ، خاص طور پر طلبا علم و دانش کی دیوی، سرسوتی کی پوجا کرتے ہیں۔ یہ فیسٹیول موسمِ بَہار کی آمد کی بھی علامت ہے، جو نئی شروعات اور فطرت کی خوبصورتی کا جشن منانے کا وقت ہے...

January 23, 2026 9:41 AM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے، اولے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے، اولے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، راجستھان اور مغربی اور مشرقی اترپردیش میں بھی...

January 22, 2026 9:53 PM

views 10

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ VB G Ram G کو MG نریگا میں موجود خامیوں کو دور کرنے کیلئے متعارف کرایا گیا ہے۔

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ VB G Ram G کو MG نریگا میں موجود خامیوں کو دور کرنے کیلئے متعارف کرایا گیا ہے۔بنگلورو میں آج صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہا کہ نئی اسکیم پہلے 100 دن کے بجائے 125 دن روزگار کی ضمانت دیتی ہے۔ وزیرموصوف نے مزید کہا کہ UPA حکو...

January 22, 2026 9:51 PM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے لچکدار سپلائی چین کے ذریعے عالمی معیشت کو خطرے سے باہر نکالنے کیلئے مضبوط تر بھارت-یوروپی یونین تعلقات پر زور دیا ہے

آج وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ بھارت-یوروپی یونین تجارت، موبیلٹی اور سلامتی کے شعبے میں مضبوط شراکت داری کے ذریعے پائیدار سپلائی Chains اور عالمی نظام کو مستحکم کریں گے اور مضبوط باہمی تعاون پر مشتمل بھارت-یوروپی یونین تعلقات عالمی معیشت کو درپیش خطرات کو دور کرنے میں اہ...

January 22, 2026 9:48 PM

views 11

ڈائریکٹوریٹ آف Ceremonies کے ایئر کموڈور عمران زیدی نے آج بتایا کہ بھارتی فضائیہ اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ میں دفاعی فورسز کی قیادت کرے گی۔

ڈائریکٹوریٹ آف Ceremonies کے ایئر کموڈور عمران زیدی نے آج بتایا کہ بھارتی فضائیہ اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ میں دفاعی فورسز کی قیادت کرے گی۔ نئی دلّی میں اخبار نویسوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے، ایئر کموڈور زیدی نے بتایا کہ اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ میں بھارتی فضائیہ کی خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقر...

January 22, 2026 9:47 PM

views 6

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے آج ملٹری کوانٹم مشن پالیسی فریم ورک جاری کیا۔

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے آج ملٹری کوانٹم مشن پالیسی فریم ورک جاری کیا۔ اس میں کوانٹم ٹیکنالوجیوں کو مسلح افواج کے ساتھ مربوط کرنے کی غرض سے بھارت کا روڈ میپ اجاگر کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اِس فریم ورک کا مقصد چار کلیدی ستونوں کو مستحکم کرنا ہے، جن میں فوج کی تینو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔