قومی

January 2, 2026 3:29 PM

views 14

ممبئی–احمد آباد بلیٹ ٹرین پروجیکٹ میں پہاڑی ٹَنل 5 میں کامیابی کے ساتھ اہم سنگِ میل حاصل ہوا ہے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ ممبئی-احمدآباد بُلیٹ ٹرین پروجیکٹ نے ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا ہے۔ مہاراشٹر کے پالگھر ضلع میں Virar اور Boisar کو جوڑنے والی تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر طویل ٹَنل کی کھدائی کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی گئی ہے۔ ہائی اِسپیڈ ٹَنل کی تکمیل کے پروگرام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ...

January 2, 2026 3:24 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1898 میں دریافت ہوئے Piprahwa باقیات ابتدائی بدھ اِزم کے آثار قدیمہ کے مطالعہ کے سلسلے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نمائش ...

January 2, 2026 3:21 PM

views 16

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کو دہشت گردی سے اپنا دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کوئی بھی یہ طے نہیں کرسکتا کہ بھارت اپنے دفاع کے حق کو کس طرح استعمال کرے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارت دہشت گردی سے اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور کوئی بھی یہ طے نہیں کر سکتا کہ بھارت اپنا دفاع کس طرح کرے۔ چنئی میں IIT مدراس کے ٹیکنو انٹرٹینمنٹ فیسٹ شاستر 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی حفاظت کیلئے جو بھی ضروری قدم ہوگا،...

January 2, 2026 3:17 PM

views 13

مرکزی حکومت نے الیکٹرانکس کَل پرزے کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کی منظوری دی ہے، جن کی کُل لاگت 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ اِن پروجیکٹوں میں ٹیلی مواصلات، اسٹریٹجک الیکٹرانکس، آٹوموٹو اور آئی ٹی ہارڈ ویئر شامل ہیں۔

مرکز نے الیکٹرونکس کَل پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے مرحلے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس میں 41 ہزار 863 کروڑ روپے کی سرمایہ شامل ہے۔ اِن پروجیکٹوں کے تحت 11 اہداف شدہ مرحلے وار مصنوعات کی تیاری کا احاطہ کیا جائے گا جس میں موبائل مینوفیکچرنگ، ٹیلی کام صارفین سے متعلق الیکٹرانک اشی...

January 2, 2026 10:42 AM

views 10

ممبئی اور احمد آباد کے درمیان بھارت کی پہلی Bullet ٹرین اگلے سال 15 اگست کو شروع ہو جائے گی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کو پہلی Bullet ٹرین اگلے سال 15 اگست کو مل جانے کی امید ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ احمدآباد اور ممبئی کے درمیان بھارت کا پہلا Bullet ٹرین پروجیکٹ زیر تعمیر ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ پہلا سیک...

January 2, 2026 10:41 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوَتر باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کرینگے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1898 میں دریافت ہوئے Piprahwa باقیات ابتدائی بدھ اِزم کے آثار قدیمہ کے مطالعہ کے سلسلے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نمائش ...

January 2, 2026 10:40 AM

views 18

اس سال یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے دوران پہلی بار بھارتی فوج کا Animal Contingent کرتویہ پتھ پر مارچ کرے گا۔

بھارتی فوج کا Animal Contingent قومی راجدھانی کے کرتویہ پتھ پر، یوم جمہوریہ پریڈ 2026 کے دوران پہلی مرتبہ شامل ہوگا۔ اس سے ملک کے دشوار گزار علاقوں میں فوجی کارروائیوں میں جانوروں کے خصوصی رول کی عکاسی کی جائے گی۔ اِس Contingent میں اس وقت سروس میں موجود 6 روایتی فوجی کتوں سمیت دو اونٹ، چار خچر، چار...

January 2, 2026 10:39 AM

views 12

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن آج سے تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن آج سے تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ وہ چنئی اور وِلّور میں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔ چنئی میں ڈاکٹر ایم جی آر تعلیمی اور تحقیقی ادارے میں جلسہئ تقسیم اسناد کی سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ نائب صدر یہاں خطاب کریں گے اور کئی شعبوں میں ڈگری سرٹیفکٹ عطا کریں...

January 2, 2026 10:38 AM

views 12

سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل درآمد سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل درآمد سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی...

January 2, 2026 10:32 AM

views 13

سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں انتہائی اہم سال رہا ہے۔

سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں انتہائی اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں میں پیش رفت ہوئی اور  منصوبوں کے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔ اصلاحات کے سال کی خصوصی سیریز میں، آج ہم سال 2025 میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ سال 2025، سائنس اور ٹیکنالوجی کے سفر م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔