قومی

January 3, 2026 2:54 PM

views 17

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ اور اترپردیش میں اِس مہینے کی 9 تاریخ تک گہرا کہرا چھائے رہنے کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ اور اترپردیش میں اِس مہینے کی 9 تاریخ تک گہرا کہرا چھائے رہنے کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات اور اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں شدید سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ آج قومی دارالحکومت دلّی اور N...

January 3, 2026 2:51 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھگوان بدھ سے تعلق رکھنے والے مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم الشان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھگوان بدھ سے تعلق رکھنے والے مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم الشان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس کا عنوان ہے ’کمل اور روشنی: عرفان حاصل کرنے والے کے باقیات‘۔ یہ نمائش نئی دلّی کے رائے پتھوڑا کلچرل کمپلیکس میں منعقد کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے نمائش میں بھگوان بدھ سے تعلق ر...

January 3, 2026 2:49 PM

views 8

بھارت کے انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے تین قدیمی قبائل سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کا نام حتمی ووٹر فہرست میں خود بخود شامل ہوجائے گا

بھارت کے انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے تین قدیمی قبائل سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کا نام حتمی ووٹر فہرست میں خود بخود شامل ہوجائے گا۔ اِن تین قبیلوں سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کو اِس سلسلے میں کوئی دستاویز نہیں دینا ہوں گی۔ مغربی بنگال کے اعلیٰ چناؤ افسر کے ذرائع کے مطابق اِن تین قبیلوں می...

January 3, 2026 10:23 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، بھگوان بدھ سے متعلق پوَتر Piprawah باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی دلّی میں مہاتما بدھ سے متعلق مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ 1898 میں دریافت کیے گئے Piprahwa پوتر باقیات بدھ مت کی ابتدائی تاریخ کے مطالعے کے حوالے سے مرکزی حیثیت کی حامل ہیں۔ یہ ایکسپوزیشن نئی دلی میں رائے پتھورہ کلچرل کمپلیکس میں من...

January 3, 2026 10:21 AM

views 13

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے انتخابی حکام کو ووٹر فہرستوں میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر 5 معطل شدہ اہلکاروں کے خلاف FIR درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انتخابی کمیشن نے متعلقہ ضلعی انتخابی حکام کو پانچ معطل شدہ ریاستی عہدیداروں کے خلاف FIR درج کرانے کی ہدایت دی ہے۔ اِن پر ووٹر فہرستوں میں فرضی یا غیر موجود ووٹروں کے نام غیر قانونی طور پر شامل کرنے کا الزام ہے۔ ریاست کے اعلیٰ انتخابی آفیسر کے دفتر کے ذرائع کے مطابق، Debottam Dutta چودھری، الیکٹورل ر...

January 3, 2026 10:20 AM

views 10

نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بھارتی مسافروں کو سعودی عرب سفر کرنے سے پہلے دوائیں ساتھ لے جانے کیلئے ضروری منظوری حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے قبل ادویات ساتھ لے جانے کے لیے ضروری منظوری حاصل کریں۔ یہ ہدایت سعودی عرب کی جانب سے ایک الیکٹرانک سروس پلیٹ فارم متعارف کرانے کے بعد جاری کی گئی ہے، جس کے تحت ملک میں داخل ہونے یا ملک سے روانہ ہونے والے افراد ...

January 3, 2026 10:18 AM

views 8

وزیراعظم کے سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی کی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی پلیٹ فارم کی حصولیابی نے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

وزیراعظم کے سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی کی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی پلیٹ فارم کی حصولیابی نے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ 2015 میں پرگتی کے آغاز سے اب تک کلیدی بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں اور عوامی شکایات حقیقی وقت میں نگرانی اور وزیراعظم کے ذریعے براہِ...

January 3, 2026 10:16 AM

views 7

کابینہ سیکریٹری ٹی وی سومناتھ نے کہا ہے کہ پرگتی نظام نے پروجیکٹوں اور اہم بہبودی اسکیموں کی عمل آوری کو رفتار دی ہے۔

کابینہ سیکریٹری ٹی وی سومناتھ نے کہا ہے کہ پرگتی نظام نے پروجیکٹوں اور اہم بہبودی اسکیموں کی عمل آوری کو رفتار دی ہے۔ کل نئی دلی میں پرگتی کے نتائج پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب سومناتھ نے کہا کہ پرگتی نظام کے تحت ابھی تک 50 میٹنگیں ہو چکی ہیں جن میں 85 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تین ہزار تین سے زیاد...

January 3, 2026 10:14 AM

views 8

سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ آنے والی دو دہائی میں خلا، سمندر، بایو ٹکنالوجی، ماحولیات کیلئے سازگار توانائی اور جدید ترین مینوفیکچرنگ سمیت اختراع پر مبنی شعبے ملک کی مستقبل کی ترقی کی قیادت  کریں گے۔

سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ آنے والی دو دہائی میں خلا، سمندر، بایو ٹکنالوجی، ماحولیات کیلئے سازگار توانائی اور جدید ترین مینوفیکچرنگ سمیت اختراع پر مبنی شعبے ملک کی مستقبل کی ترقی کی قیادت  کریں گے۔ وزیر موصوف نے یہ بات کل نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

January 3, 2026 10:11 AM

views 27

مرکزی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے والے فحش مواد کے معاملے پر AI ٹول Grok سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فرام X کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ جس میں اس سے فحش مواد کو ہٹانے کیلئے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فحش مواد تخلیق کرنے اور شیئر کرنے کے لیے Grok-AI کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ بھارت میں آپریٹ کرنے والے X کے اعلیٰ تعمیلی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔