July 5, 2025 3:02 PM
بھارت نے بنیادی ڈھانچے اور دوا سازی سمیت کئی شعبوں میں تعاون اور اشتراک بڑھانے کی غرض سے Trinidad and Tobago کے ساتھ چھ سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل شام پورٹ آف اسپین میں Red House میں Trinidad and Tobago کی وزیرِ اعظم کملا پرساد Bissessar سے بہت سے معاملات پر بات چیت کی۔ اِس گفتگو کے بعد دونوں ملکوں نے م...