قومی

January 6, 2026 2:57 PM

views 7

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے ملک کی پانچ کلاسیکی زبانوں کی نمائندگی کرنے والی 55 نایاب اور گرانقدر ادبی تخلیقات جاری کی ہیں

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج ملک کی پانچ کلاسیکی زبانوں کی نمائندگی کرنے والے 55 نایاب اور گرانقدر ادبی تخلیقات جاری کی ہیں۔ یہ زبانیں ہیں: تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑ اور اڑیہ۔ اِن کتابوں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین Languages نے شائع کیا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب ...

January 6, 2026 2:56 PM

views 9

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت جِتن پرساد نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت لوگوں کی زندگی میں بڑی تبدیلی پیدا کررہی ہے

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت جِتن پرساد نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس لوگوں کی زندگی میں بڑی تبدیلی پیدا کررہی ہے۔ جناب پرساد آج جے پور میں ریجنل AI اِمپیکٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ AI کا اب ہر شعبے میں استعمال کیا جارہا ہے، جس سے صلاحیت س...

January 6, 2026 2:52 PM

views 9

سی بی ایس ای نے دسویں اور بارہویں کلاس کے طلباء کیلئے Psycho سوشل کاؤنسلنگ سپورٹ کا آغاز کیا ہے تاکہ امتحان سے متعلق ذہنی تناؤ کو دور کیا جاسکے

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے امتحان سے متعلق ذہنی تناؤ کو دور کرنے کی غرض سے آج Psycho سوشل کاؤنسلنگ سپورٹ کا آغاز کیا ہے۔ 10ویں اور 12ویں کلاس کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے مفت Psycho سوشل کاؤنسلنگ خدمات کا پہلا مرحلہ، اِس سال پہلی جون تک جاری رہے گا۔ اِس پہل کا مقصد امتحان سے متعلق ذہنی تنا...

January 6, 2026 2:51 PM

views 9

ملک کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے ریل خدمات پر اثر پڑا ہے

ملک کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے ریل خدمات پر اثر پڑا ہے۔ بھارتی ریلوے کے مطابق دلّی آنے والی 70 سے زیادہ ریل گاڑیاں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیشن پہنچنے سے پہلے اپنی ریل گاڑیوں کے بارے میں تازہ صورتحال معلوم کرلیں۔

January 6, 2026 2:49 PM

views 10

دلّی ہائی کورٹ نے آج RJD کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو کی عرض داشت پر مرکزی جانچ بیورو سے جواب مانگا ہے

دلّی ہائی کورٹ نے آج RJD کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو کی عرض داشت پر مرکزی جانچ بیورو سے جواب مانگا ہے۔ عرض داشت میں بھارتی ریلوے کیٹرنگ اور سیاحت کارپوریشن کے مبینہ دھوکہ دہی معاملے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کرنے کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس سورن کانت شرما نے CBI کو نوٹس جاری کیا اور اِس معامل...

January 6, 2026 10:19 AM

views 9

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان آج نئی دلّی میں کلاسیکی کنّڑ، تیلگو، ملیالم اور اُڑیہ زبانوں کیلئے مہارت کے مراکز کی جانب سے تیار کی گئیں 41 ادبی تخلیقات کا اجراء کریں گے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان آج نئی دلّی میں کلاسیکی کنّڑ، تیلگو، ملیالم اور اُڑیہ زبانوں کیلئے مہارت کے مراکز کی جانب سے تیار کی گئیں 41 ادبی تخلیقات کا اجراء کریں گے۔ یہ تصانیف سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف لینگویجز کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ اس موقع پر سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل کی جانب سے تیار کرد...

January 6, 2026 10:14 AM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مدھیہ پردیش اور بہار میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کہرا چھائے رہنے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مدھیہ پردیش اور بہار میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کہرا چھائے رہنے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، چھتیس گڑھ ...

January 6, 2026 10:11 AM

views 12

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پیرس میں بھارت اور فرانس کے باصلاحیت نوجوانوں کے پروگرام کے شرکاء کے ساتھ گفتگو کی، جس کا اہتمام بھارت اور فرانس کے تجارت اور صنعت کے ایوان نے کیا تھا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پیرس میں بھارت اور فرانس کے باصلاحیت نوجوانوں کے پروگرام کے شرکاء کے ساتھ گفتگو کی، جس کا اہتمام بھارت اور فرانس کے تجارت اور صنعت کے ایوان نے کیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے بتایا کہ انھوں نے دنیا کے مختلف ملکوں میں جاری بڑی تبدیلیوں اور اِس ضمن میں ...

January 6, 2026 10:07 AM

views 10

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلی کے وگیان بھون میں تغذیے سے متعلق NDDB فاؤنڈیشن کے قومی CSR Conclave  کا افتتاح کریں گے۔

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں تغذیہ کی یقینی فراہمی اور غربت کے خاتمے میں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے رول کے عنوان سے منعقد ہونے والے  CSR Conclaveکا افتتاح کریں گے۔ اس Conclave کا مقصد بچوں میں غذائیت کی کمی سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون، اختراعی اور پائ...

January 6, 2026 10:05 AM

views 18

سپریم کورٹ نے مرکز کو ہدایت دی ہے کہ وہ چار مہینے کے اندر اندر EPFO کی اجرت کی حد پر نظرِ ثانی کے بارے میں فیصلہ کرے۔

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO کو ہدایت دی ہے کہ وہ چار مہینے کے اندر ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی اسکیم EPFS کے تحت اُجرت کی حد میں ترمیم کرنے کے معاملے پر فیصلہ کریں، جو گزشتہ 11 برسوں سے تبدیل نہیں کی گئی ہے۔ جسٹس جے کے مہیشوری اور جسٹس اَتُل ایس Chandurkar پر م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔