January 12, 2026 9:37 AM
16
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں G7 کی اہم معدنیات سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں G7 کی اہم معدنیات سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ یہ وزارتی میٹنگ ایک اہم اجتماع ہے، جس کا مقصد کلیدی اہمیت کے حامل وسائل کیلئے عالمی سپلائی چین کو محفوظ بنانا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ ...