October 25, 2025 9:47 PM
4
الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ دو برس میں ملک، موبائل فون کا سازوسامان تیار کرنے کے معاملے میں خود کفیل بن جائے گا
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت موبائل تیار کرنے کے سلسلے میں خودکفیل بننے کی جانب گامزن ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ دو برس میں...