October 4, 2025 9:43 PM
19
بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG نے آج پڈوچیری کے کرائیکل میں بحری جہاز Aksharکو اپنے بیڑے میں شامل کیا
بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG نے آج پڈوچیری کے کرائیکل میں بحری جہاز Aksharکو اپنے بیڑے میں شامل کیا۔ یہ جہاز، Adanya طرز کے تیزی کے ساتھ گشت کرنے والے 8 جہازوں FPV میں دوسرا ہے۔51 میٹر طویل FPV تقریباً 60 فیصد دیسی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے اور یہ سرکار کی ’میک اِن انڈیا‘ پہل کے تحت بھارت کی بحری صلا...