October 5, 2025 2:44 PM
22
مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ایک سائکل ریلی میں سینکڑوں اساتذہ، طلباء اور شہریوں کی قیادت کی
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر دلّی میں میجر دھیان چند اسٹیڈیم سے انڈیا گیٹ تک ایک سائکل ریلی میں سینکڑوں اساتذہ، طلباء اور شہریوں کی قیادت کی۔ سائکل پر Fit India سَنڈے کے تحت یہ سائکل ریلی کا خصوصی پروگرام تھا۔ ملک بھر میں 10 ہزار 500 سے ...