قومی

October 5, 2025 9:49 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں جنگی ہتھیاروں کی نوعیت میں بنیادی طور پر یکسر تبدیلی آئی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں جنگی ہتھیاروں کی نوعیت میں بنیادی طور پر یکسر تبدیلی آئی ہے، جو نئے دور کی، بغیر رابطے والی جنگوں کا ایک اشارہ ہے، جس کی تشکیل جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے ہوئی ہے۔ انھوں نے یہ بات آج شام نئی دلّی میں کوٹِلّیا اقتصادی کانفرنس میں اظ...

October 5, 2025 9:48 PM

views 13

ڈی جی سی اے نے تہواروں کے دنوں سے پہلے ہوائی جہاز کے کرایوں کے رجحان کا جائزہ لیا۔ انھوں نے ایئرلائنوں سے کہا ہے کہ وہ مزید پروازیں چلائیں۔

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے تہواروں کے دنوں سے پہلے، ہوائی جہاز کے کرایوں کے رجحانات کا جائزہ لیا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت کی جانب سے، ڈائریکٹوریٹ کیلئے لازمی ہے کہ وہ خاص طور پر تہواروں کے دنوں میں، ہوائی جہاز کے کرایوں پر نظر رکھے اور قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مناسب اقدام کرے۔ DGCA...

October 5, 2025 9:45 PM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کسانوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ صرف سودیشی مصنوعات کے استعمال کی، وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر عمل کریں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کسانوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ صرف سودیشی مصنوعات کے استعمال کی، وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر عمل کریں۔ وہ مہاراشٹر کے اہلّیا نگر ضلعے میں، پدم شری ڈاکٹر وِٹھّل رائو وِکھّے پاٹل اورپدم بھوشن ڈاکٹر بالا صاحب وِٹھّل رائو وِکھّے پاٹل کے مجسّمے کی نقاب کشائی کے بعد اظہار...

October 5, 2025 9:45 PM

views 21

صحت کی مرکزی وزارتوں، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ، خاص طور پر بچوں میں کھانسی کے سیرپس کے معقول استعمال کو یقینی بنائیں

صحت کی مرکزی وزارتوں، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ، خاص طور پر بچوں میں کھانسی کے سیرپس کے معقول استعمال کو یقینی بنائیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ کھانسی عام طور پر خودبخود ختم ہوجاتی ہے اور اس کیلئے دوائوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ قدم مدھیہ پردیش کے شہر چھندواڑہ میں بچو...

October 5, 2025 9:42 PM

views 36

جی ایس ٹی بچت اُتسو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا تھا جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ یہ سماج کے سبھی طبقوں کیلئے فائدے مند ہے

جی ایس ٹی بچت اُتسو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا تھا جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ یہ سماج کے سبھی طبقوں کیلئے فائدے مند ہے۔ آج ہم GST اصلاحات سے متعلق ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ اِن سے جموں وکشمیر کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔ نئی GST اصلاحات سے، جموں وکشمیر کی دستکاری، زراعت...

October 5, 2025 9:41 PM

views 19

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، کل سے دوحہ، قطر کے دو روزہ دورے پر رہیں گے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، کل سے دوحہ، قطر کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل اپنے ہم منصب شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی کے ساتھ بھارت-قطر تجارت اور کامرس کے تعلق سے مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ تجارت اور صنعت کی وزارت نے کہا ہے کہ وزیر موصوف کا دورہ، ...

October 5, 2025 2:52 PM

views 40

انتخابی کمیشن نے بہار میں آزدانہ، منصفانہ اور پُرامن اسمبلی انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے پٹنہ میں مختلف انفورسمنٹ ایجنسیوں اور اعلیٰ انتظامی افسروں کے ساتھ میٹنگیں کی ہیں

انتخابی کمیشن نے بہار میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن اسمبلی انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر آج پٹنہ میں مختلف انفورسمنٹ ایجنسیوں، پولیس افسروں، مرکزی پولیس فورسز کے عہدیداروں نیز سرکردہ انتظامی افسروں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔ بہار کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار کی قیادت ...

October 5, 2025 2:50 PM

views 42

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دارجلنگ میں ایک پُل کے گرنے سے لوگوں کی موت ہونے پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دارجلنگ میں ایک پُل کے گرنے سے لوگوں کی موت ہونے پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ جناب مودی نے بتایا کہ شدید بارش اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات کے تناظر میں دارجلن...

October 5, 2025 2:48 PM

views 18

اودھم پور ہوائی اڈے پر کام کاج شروع کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ مجوزہ کِشتواڑ ہوائی اڈے کو سرکار کی علاقائی کنکٹیویٹی اسکیم UDAN کے تحت شامل کیا جائے گا : جتیندر سنگھ

وزیرِ اعظم کے دفتر میں وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اودھم پور ہوائی اڈے پر کام کاج شروع کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ مجوزہ کِشتواڑ ہوائی اڈے کو سرکار کی علاقائی کنکٹیویٹی اسکیم UDAN کے تحت شامل کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کیلئے Aviation منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے، ڈاکٹر سنگھ نے عل...

October 5, 2025 2:46 PM

views 21

برطانیہ کے وزیرِ اعظم Keir Starmer اِس مہینے کی 8 تاریخ سے بھارت کے دو دن کے دورے پر رہیں گے

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer اِس ماہ کی 8 تاریخ کو دو روزہ دورے پر بھارت آئیں گے۔ یہ وزیر اعظم Starmer کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے برطانوی ہم منصب، ممبئی میں 9 اکتوبر کو ”ویژن 2035“ روڈ میپ کے مطابق، بھارت-برطانیہ جامع کلیدی ساجھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔