قومی

October 6, 2025 3:44 PM

views 27

سپریم کورٹ نے سونم وانگ چُک کی اہلیہ گیتانجلیAngmo  کی داخل کردہ ایک درخواست پر مرکزی سرکار اور مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے سونم وانگ چُک کی اہلیہ گیتانجلیAngmo  کی داخل کردہ ایک درخواست پر مرکزی سرکار اور مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔ گیتانجلی نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت سونم وانگ چُک کی نظر بندی کو چیلنج کیا ہے اور اُن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ البتہ جسٹس اروند کمار او...

October 6, 2025 3:17 PM

views 19

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت کے ترقی یافتہ ملک بننے میں تعلیم کا رول اہم رہے گا۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت کے ترقی یافتہ ملک بننے میں تعلیم کا رول اہم رہے گا۔ آج نئی دلّی میں FICCI کی اعلیٰ تعلیم سے متعلق سربراہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ بھارت دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے اور اس مقصد کے ح...

October 6, 2025 3:02 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سال 2022-23 کیلئے مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم ایوارڈس پیش کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سال 2022-23 کیلئے مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم ایوارڈس پیش کئے۔ انہوں نے NSS یونٹوں، اُن کے پروگرام افسروں اور NSS رضاکاروں کو 40 ایوارڈس عطا کئے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت کمیونٹی سروس اور ملک کی تعمیر میں NSS رضاکاروں، اُن کے یونٹو...

October 6, 2025 2:44 PM

views 34

انتخابی کمیشن، آج سہ پہر بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔

انتخابی کمیشن آج سہ پہر نئی دلی میں بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، دیگر دو چناؤ کمشنروں سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی کے ہمراہ میڈیا کو چناؤ کی تاریخوں کی جانکاری دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی مثالی ضابطہئ عمل بھی نافذ ہوجائے گا۔ 243 ارکان پر مشتمل بہار ا...

October 6, 2025 9:37 AM

views 52

انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی کے لیے 17 نئی اصلاحات کا اعلان کیا ہے، جن پر بعد میں پورے ملک میں عمل کیا جائے گا۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے، بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے 17 نئے اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِن میں سے کچھ اقدامات پر انتخابات کے دوران عمل کیا جائے گا، جبکہ کچھ کو گنتی کے دوران عمل میں لایا جائے گا۔ جناب کمار نے کہ...

October 6, 2025 9:35 AM

views 35

صحت کی مرکزی وزارت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خاص طور پر بچوں کے لیے، کھانسی کے سیرپ کے، معقول استعمال کو یقینی بنائیں۔

        صحت کی مرکزی وزارت نے، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ، خاص طور پر بچوں میں کھانسی کے سیرپس کے معقول استعمال کو یقینی بنائیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ کھانسی عام طور پر خودبخود ختم ہوجاتی ہے اور اس کیلئے دواؤں کی ضرورت نہیں ہوتی۔         یہ قدم مدھیہ پردیش کے شہر چ...

October 6, 2025 9:34 AM

views 33

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج، پہلے مرحلے کی پٹنہ میٹرو ریل خدمات کا افتتاح کریں گے، جو عوام کے لیے کل سے شروع ہو جائیں گی۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، آج پٹنہ میٹرو ریل خدمات کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ پٹنہ میٹرو کَل سے عوام کے لیے شروع ہوجائے گی۔ اِس راستے پر یہ میٹرو-ریل خدمات صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک دستیاب رہیں گی۔ پٹنہ میٹرو-ریل کے زمین سے اوپر بنے، 3 اعشاریہ چھ کلو میٹر طویل میٹرو کوریڈور کو ترجیحی کوریڈ...

October 6, 2025 9:20 AM

views 16

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، Androth کو اپنے کام کاج میں شامل کرنے کے لیے تیار ہے، جو کم گہرے پانی کا، آبدوز شکن جہاز ہے۔

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، Androth کو اپنے کام کاج میں شامل کرنے کے لیے تیار ہے، جو کم گہرے پانی کا، آبدوز شکن جہاز ہے۔ اس تقریب کی صدارت وائس ایڈمرل راجیش پینڈھارکر کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے کہا کہ Androth کو شامل کیا جانا، صلاحیت میں اضافے اور سامان کو ملک میں ہی تیار کرنے کی جانب، بحریہ کی پیش...

October 6, 2025 9:20 AM

views 30

  آج ہم GST اصلاحات سے متعلق ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ اِن سے آسام کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔

        GST بچت اُتسو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا تھا جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ یہ سماج کے سبھی طبقوں کیلئے فائدے مند ہے۔         آج ہم GST اصلاحات سے متعلق ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ اِن سے آسام کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔ نئی GST اصلاحات، آسام کے بنکروں، کسانوں اور چھو...

October 5, 2025 9:50 PM

views 24

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بارے میں فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے آج کہا ہے کہ تمام چیزوں کو دھیان رکھتے ہوئے بہار اسمبلی انتخابات کے تاریخوں کے اعلان کے بارے میں فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ انتخابی کمیشن کے ریاست کے دو روزہ جائزہ دورے کے آخری دن پٹنہ میں اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے جناب کمار نے کہا کہ کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کے سا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔