October 7, 2025 9:41 AM
27
اعلی انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن پورے ملک میں ہر ریاست اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل انجام دے گا۔
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن پورے ملک میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل شروع کرنے کا پہلے ہی فیصلہ کر چکا ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہر ریاست اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں یہ عمل انجام دینے کیلئے کام جاری ہے اور انتخ...