قومی

October 7, 2025 2:38 PM

views 40

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل سے مہاراشٹر کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل سے مہاراشٹر کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے، جس پر لگ بھگ 19 ہزار 650 کروڑ روپے صرف ہوئے ہیں۔ یہ ہوائی اڈہ ملک کا سب سے بڑا گرین فیلڈ ایئرپورٹ پروجیکٹ ہے۔ وزیرِ اعظم، ممبئی میٹرو لائن 3 ...

October 7, 2025 2:36 PM

views 21

بھارت نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ خود اپنے عوام پر بم چلاتا ہے اور لوگوں کی منصوبہ بند طریقے پر نسل کشی کی جاتی ہے

اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اُس کا پڑوسی ملک ہی ہے، جو اپنے ہی لوگوں پر بم چلاتا ہے اور اُن کی نسل کُشی کرتا ہے۔ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں، سلامتی، خواتین اور امن کے موضوع پر کھلی بحث کے دوران اقوامِ متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے Parva...

October 7, 2025 2:35 PM

views 26

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو اُس کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو اُس کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے ریپڈ ایکشن فورس کی، ملک کی داخلی سلامتی کے ایک ستون کے طور پر تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اِس فورس نے انتہائی جرات اور قربانی کے ساتھ پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیا ہ...

October 7, 2025 2:29 PM

views 25

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ آدی کوی والمیکی نے جو رامائن مرتب کی تھی، اُس میں بھگوان شری رام اور زندگی کی موزوں اقدار کی وراثت کی باعثِ تحریک داستان بیان کی گئی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا...

October 7, 2025 2:28 PM

views 28

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے اعلان کردہ GST بچت اُتسو کا نفاذ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جن سے قومی راجدھانی دلّی کی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔ توقع ہے کہ GST کم کیے جانے سے قومی راجدھانی...

October 7, 2025 9:55 AM

views 36

وزیراعظم نریندر مودی کَل قومی راجدھانی میں ایشیاء کی ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی سے متعلق سرکردہ تقریب، ”انڈیا موبائل کانگریس 2025“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل قومی راجدھانی میں ایشیاء کی ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی سے متعلق سرکردہ تقریب، ”انڈیا موبائل کانگریس 2025“ کا افتتاح کریں گے۔ یہ چار روزہ تقریب 8 سے 11 اکتوبر تک نئی دلّی کے یشو بھومی کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب کا مرکزی موضوع ہے، ”بدلاؤ کیلئے اختراع“۔ انڈیا موبائل ...

October 7, 2025 9:51 AM

views 30

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا سُکڑ رہی ہے اور زیادہ مسابقہ آرائی سے گزررہی ہے اور اِس طرح کے اُتھل پتھل بھرے ماحول میں بھارت کو اپنا عروج جاری رکھنا ہوگا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا سُکڑ رہی ہے اور زیادہ مسابقہ آرائی سے گزررہی ہے اور اِس طرح کے اُتھل پتھل بھرے ماحول میں بھارت کو اپنا عروج جاری رکھنا ہوگا۔ وزیر خارجہ نے کَل شام نئی دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں اراوَلی چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلا...

October 7, 2025 9:50 AM

views 153

موسمیات محکمے نے آج شمال مغربی بھارت میں تیز بارش اور اولے گرنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور دلی قومی راجدھانی خطے میں کہیں کہیں  شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر آج شمال مغربی بھارت میں کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش اور اولے گرنے کا امکان ہے۔ موسمیات مح...

October 7, 2025 9:46 AM

views 38

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مہارشی والمیکی جینتی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ آدی کوی والمیکی نے جو رامائن مرتب کی تھی، اُس میں بھگوان شری رام اور زندگی کی موزوں اقدار کی وراثت کی باعثِ تحریک داستان بیان کی گئی ہے۔ مہارشی والمیکی کو روحانی بید...

October 7, 2025 9:44 AM

views 36

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن، راجیہ سبھا کے چیئرمین کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے آج پہلی بار مختلف پارٹیوں کے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن آج اپوزیشن پارٹیوں سمیت مختلف پارٹیوں کے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں گے، جو ایوانِ بالا کے چیئرمین کی حیثیت سے منتخبہ نمائندوں کے ساتھ اُن کی پہلی باضابطہ میٹنگ ہوگی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے اجلاس سے قبل ہو رہی ہے جو اگل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔