October 7, 2025 9:41 PM
24
مرکز نے ہریانہ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں فائرسروسز کی توسیع کیلئے 903 کروڑ روپئے سے زیادہ منظور کئے ہیں۔ سیلاب اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے متاثرہ آسام اور گجرات کیلئے 707 کروڑ روپئے سے زیادہ کی اضافی مدد بھی فراہم کی جائے گی
مرکز نے قدرتی آفات سے نمٹنے سے متعلق فنڈ کے تحت فائر سروسز کی توسیع اور جدید کاری کیلئے ہریانہ، مدھیہ پردیش اور راجستھان کیلئے 903 کروڑ روپئے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اِس کی منظوری دی۔ کُل رقم میں سے 117 کروڑ روپئے سے زیادہ ہریانہ کیلئے...