October 11, 2025 9:25 AM
50
بھارتی محکمہئ موسمیات نے جنوبی اندرون کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے اکا دکا مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے
بھارتی محکمہئ موسمیات نے جنوبی اندرون کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے اکا دکا مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ کیرالہ، Mahe، آندھرا پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے مختلف علاقوں میں اوسط اور شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمے نے مغربی بنگال کے گنگ...